گجرانوالہ مین پارٹی رہنمائوں کی گرفتاری اور گہروں پر چہاپوں کی سخت لفظوں میں مزمت کرتے ہین،ساتھ ہی ساتھ میں کارکنوں کوبتا رہے ہین کہ اب جمھوریت کی تحریک جو بلاول بہٹو کی سربراہی میں چل رہی ہے اُس کو کامیاب کرنے کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار رہین.
میر صدام انفارمیشن سیکریٹری.
نانا کا سبق کبہی نہیں بہولوں گا,ماما کی راھ ن چہوڑونگا.مین آپ کا بیٹا آپ کا بہائی ہوں،نام بلاول ہے میرا.
پاکستان کے بہادر انقلابی رہنما بلاول بہٹو انقلاب کے راستے نِکل پڑے،اب نیازی اور ریاست کو طاقت ہے تو روکیں ہمارے آواز کو.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@JunaidSaleemJD@MirSohrab
ایم این اے ادي نفیشہ شاھ پلوشہ خان سینٹر سسئی پلیجو انفارمیشن سیکرٹری سندھ عاجز دامراھ میڈیا کو آرڈینیٹر میر سھراب مری فدا حسین ڈکھن اور ديگر بلاول ھائوس مین میڈیا کے نمائندون سے بات کرتے ہوئے
@ShahNafisa@SassuiPalijo@MirSohrab@AajizDhamrah@PalwashaKhan18
وزیراعلی' سندھ سید مراد علی شاہ،اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وزراء اور ایم پی ایز محترم شرجیل انعام میمن،محترم فیاض علی بٹ،امداد علی پتافی،مکیش کُمار چاولہ،میر شبیرخان بجارانی،نعمان اسلام شیخ اور دیگر نے ڈی آئی جی جاوید عالم اوڈہیجو سے تعزیت کی.
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
پیپلزیوتھ سندھ کے صدر و معاون خاص وزیراعلی سندھ جاوید نایاب لغاری میڈیا سیل بلاول ھائوس میں سوشل میڈیا کے سیشن مین سوشل میڈیا کے ورکرون سے خطاب کر رہے ہین.سوشل میڈیا بلاول ھاٶس کے انچارج علی حیدر بھی موجود.
@BBhuttoZardari@JavedNLaghari@AlyHydr@taimoormaheraly@sharjeelinam
آئو بلاول کے سنگ چلیں.
آئو جمہوریت کے سنگ چلیں.
آئو پاکستان کے سنگ چلیں.
آئو امن،اتحاد،محبت رواداری اور محافظِ پاکستان کے ساتھ چلیں،
چلو چلو کراچی چلو.
چلو چلو جناح باغ چلو.
شہداء کارساز کے عظیم شہیدوں کو سلام پیش کرنے کراچی چلو.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MirSohrab@AlyHydr