صرف ایک کال - ہر ہنگامی مدد آپ کی دسترس میں!
اب شہری صرف 911 ڈائل کرکے پولیس، ریسکیو، پی ڈی ایم اے، سیاحت، بولو اور دیگر ہنگامی خدمات تک فوری رسائی حاصل کر سکیں گے، مزید تفصیلات 👇
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
Govt should realise that these footages will harm the Kashmir issue and bring further embarrassment to the government at home and abroad. Is AJK now a no go territory for Pakistani’s?
Your Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum,
Your Highness Sheikh Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum,
I extend my deepest gratitude for launching the visionary One Million Prompters Initiative. This remarkable program reflects your unwavering commitment to empowering individuals, fostering innovation, and preparing our society for the future of artificial intelligence.
Your leadership continues to inspire us to learn, grow, and contribute meaningfully to Dubai’s global position as a hub for technology and progress. I am truly honored to be part of this initiative and grateful for the opportunity to enhance my skills through your forward‑thinking vision.
Thank you for investing in our future and for continuously shaping a smarter, more capable, and more innovative generation.
🚨سیاسی مخالف نسلی ہونا چاہیے
علی وزیر جس کیخلاف عمران خان نے کسی کنڈیڈیٹ کو ٹکٹ ہی نہیں دیا اور پی ٹی آئی نے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کیاتھا لیکن جب مشکل وقت ایا تو باجوہ کے ساتھ ملکر عمران کی حکومت گرائی اور آج اس پر پھر مشکل ہے تو عمران خان کے سپاہی انکی آواز بن رہے ہیں
سمان سے گرا کھجور میں اٹکا سعودی عرب کے صحراؤں اور میدانوں میں اونٹ چرانے پر مامور ایک پاکستانی نوجوان کی سبق آموز کہانی .... جمال نے اپنے وطن اور اپنے شہر میں فرسٹ ڈویژن میں ایف ایس سی کی، کچھ عرصہ نوکری تلاش کی مگر اچھی نوکری نہ مل سکی تو اس نے بیرون ملک جانے کا سوچا ، گھر کی چیزیں ، ماں کا تھوڑا سا زیور اور رشتہ داروں سے قرض لے کر جمال نے ایک ایجنٹ کو لاکھوں روپے دیے اور ہوٹل مینجمنٹ کے کام کے لیے منتخب ہو کر سعودی عرب روانہ ہو گیا ۔
یہاں ائیرپورٹ پر پہنچا تو ایجنٹ نے اپنا نمبر بند کر دیا یا پھر جمال کو بلاک کردیا ، اب جمال نہ آگے کا رہا نہ پیچھے کا ، اسے موت منظور تھی مگر ڈی پورٹ ہو کر ناکام نامراد واپس جانا منظور نہیں تھا .. چنانچہ یہ اللہ کے بھروسے پر ایک سال سعودی عرب میں بیروزگار پھرتا رہا ، خیرات کا کھانا کھایا ،جہاں رات ہوئی وہیں سو گیا پاکستان میں اسکے ان پڑھ اور غریب والدین کچھ بھی نہ کر سکے انکے لیے تو گاؤں سے لاہور جانا بھی ناممکن تھا نہ ہی وہ ایجنٹ کا پیچھا کرسکتے ۔
یہاں سعودی عرب میں جمال نے پاکستانی سفارتخانے کے چکر لگائے ۔ آن لائن ایف آئی اے کو درخواستیں دیں مگر کچھ بھی نہ ہوا ... لیکن شاید قدرت کو جمال پر رحم آگیا اس نے دستیاب کاغذات کی مدد سے خود کو یہاں لیگل کرلیا ، اقامہ بھی مل گیا اور اب یہ پچھلے چند ماہ سے سعودی عرب میں ایک شیخ کے اونٹ چرانے پر مامور ہے سارا دن صحراؤں میں پھرتا ہے دھوپ گرمی کا سامنا کرتا ہے اور اچھے دنوں کا منتظر ہے ۔
جمال کو یقین ہے کہ اچھے دن ضرور آئیں گے اگرچہ ابھی تک اسکی روزانہ آمدن بہت کم ہے اور وہ پیچھے اپنے خاندان پر واجب الادا قرض بھی ادا نہیں کر سکا مگر اپنے طور پر اس نے تعلیم کا فائدہ اٹھا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا لیے ہیں اور صحرا و میدانوں میں اپنے تجربات کی ویڈیوز بناتا ہے اور انہیں یوٹیوب ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتا ہے ۔جمال کے خیال میں اگر اسکا چینل اور اکاؤنٹ ارننگ دینا شروع ہو گئے تو اسکے دن بدل جائیں گے ۔
جمال کے بقول ۔ پاکستان تب واپس آؤنگا جب کامیاب ہو جاؤنگا .. کیونکہ پاکستان میں غریب اور کمزور شخص کی کوئی زندگی نہیں .. عالمی سطح پر تو پاکستان دنیا کا نمبردار اور مصالحت کار بن رہا ہے مگر پاکستان میں اور باہر اپنے شہریوں پر کیا گزر رہی ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے یا جن پر گزر رہی ہے وہ جانتے ہیں ....ہماری دعا ہے اللہ کریم جمال کو زندگی میں کامیابیاں عطا کرے آمین
Alhamdulillah, I am truly grateful to the UAE for giving us opportunities, jobs, and a place where we can earn our rizq with dignity. 🇦🇪
Thank you for your kindness, safety, and support towards people from all over the world. May Allah bless the UAE, its leaders, and its people with continued peace, prosperity, and success.
Forever grateful for this beautiful country that has become a home away from home. ❤️
ستم ظریفی یہ ہے کہ وزیرتعلیم پنجاب ایک استاد کے لیے 20 ہزار کی تنخواہ اور وزیراعلی کے لیے 11 ارب کے طیارے کو بیک وقت ڈیفنڈ کررہے ہیں اگر وزیراعلی کے لیے امریکی صدر والی سہولیات ہیں تو پنجاب کے استاد کے لیے امریکی ٹیچرز والی تنخواہ اور سہولیات کیوں نہیں؟سوال کرنے پر الجھ پڑے۔۔۔
پنجابی بولنے والوں کا ووٹ لیتے آپکا " ڈیکورم " کہاں ہوتا ہے نوشین افتخار صاحبہ ؟
اس سے شرم ناک اور احساس کمتری کا کوئی اظہار ہو سکتا ہے کہ پنجاب سے پنجابی بولنے کا ووٹ لینے والا کوئی رکن پنجابی بولنے پر اعتراض کرے اور کہے کہ کوئی ڈیکورم ہے اس ایوان کا ؟
یہ بہت قابل مذمت اعتراض اور جملے ہیں جس پر احتجاج ہونا چاہیے اور نوشین افتخار صاحبہ کو پنجابی بولنے غیر ڈیکورم یافتہ پنجابیوں سے معذرت کرنی چاہیے