نجم عمران خان کے اُن مخلص اور ثابت قدم رہنے واکے ورکرز میں شامل ہیں جنہوں نے نومئی کے بعد کے مشکل ترین حالات میں بھی میدان نہیں چھوڑا۔ جب بہت سے لوگ پس منظر میں چلے گئے، نجم ہر دم گراؤنڈ پر موجود رہا اور پاکستان تحریکِ انصاف کا پرچم بلند رکھا۔ سیاسی ورکرز کی اسطرح گرفتاری و بربریت جمہوری اقدار پر بھی سوالیہ نشان ہے،اسکی جتنی بھی مذمت کی جاۓ کم ہے
Nuclear-armed India has attacked nuclear-armed Pakistan, 14 days after a terrorist incident in the disputed territory of Kashmir (which Indian pins on Pakistan, without any clear proof or evidence).
Multiple targets have been hit in Pakistani-administered Kashmir and the south of Punjab, Pakistan's largest province.
Civilian casualties are feared.
Pakistan is responding. Now.
ہمیشہ کی طرح ISF اور یوتھ ونگ اس مرتبہ بھی سب سے آگے ہے لیکن مراد بھائی جس طرح آپ KPK میں یوتھ ونگ اور ISF کو شانہ بشانہ لیکر چل رہے ہیں یہاں پنجاب میں اس کے بالکل برعکس ہے، یہاں کچھ نام نہاد لیڈر یوتھ ونگ اور ISF کو ذاتی مفاد کی خاطر ماننے سے ہی انکاری ہیں
فضل الرحمان کو بھی پتا ہے عوام نے ووٹ نہیں دینا اسکو اب اسی لیے عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے۔ یہ ایک گھٹا شخش تھا ہے اور رہے گا !
#FazalurRehman#وہ_غدار_باجوہ_تھا
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
تحریک انصاف کے وفد کی قیادت سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے تھے جبکہ بیرسٹر عمیر نیازی، ملک عامر ڈوگر، بیرسٹر محمد علی سیف اور فضل خان وفد کا حصہ
حالیہ انتخابات میں بدترین دھاندلی اور ریاستی مداخلت سے انتخابی نتائج میں غیرقانونی ردّ و بدل کیخلاف مزاحمت کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات چیت
دونوں جماعتوں کیجانب سے انتخابات کو غیرشفاف بنانے اور نتائج کو آلودہ کرنے کی غیردستوری، غیرقانونی اور غیرجمہوری اقدام کے خلاف اپنے اپنے پلیٹ فارمز سے جدوجہد پر اتفاق
@MBILALKHAN22 @ArifAlvi Imran Khan is not hopeless, who should appeal to the President for mercy, he is a legend, a fighter, greatest leaders Pakistan have ever produced he will fight and get himself out from it.
صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
گھر بیٹھے سب کے ہاتھ میں ایک چیز ہے اور وہ ہے دعا۔ وہ کرتے رہیں منفی ۔من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی تحاریر مت شئیر کریں ۔
موقع محل دیکھ کر فیصلے کیے جاتے ہیں جذباتوں پر نہیں کیونکہ جانیں قیمتی ہیں اس لیئے احتیاط ذیادہ ضروری امر ہے۔
#Battagram#Batagram#BattagramChairlift