زاہد زہد کریندے تھکے روزے نفل نمازاں ھُو
عاشق غرق ہوئے عچ وحدت اللـٰہ نال محبت رازاں ھُو
مکھی قید شہد وچ ہوئی کیا اُڈسی نال شہبازاں ھُو
جنہا مجلس نال نبی دے باھُوؒ سوئی صاحب ناز نوازاں ھُو
ابیات نمبر، 104، حضرت سلطان باھو صاحب
#SultanBahoo#SultanulArifeen
پس جو شخص حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منکر ہے وہ کس طرح حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی اُمت کا مومن مسلمان ہو سکتا ہے؟ وہ جو بھی ہے جھوٹا و بے دین و منافق ہے۔
کلید التوحید کلاں، ص : 97، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
طالب اللہ کےلئے ضروری ہے کہ وہ ہر دم، ہر گھڑی اور ہر وقت نفس کی مخالفت کرتا
رہے اور کسی وقت بھی اُس سے غافل نہ رہے۔
عین الفقر، ص : 131، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
وجود میں آتشِ حرصِ دنیا کا موجود ہونا ایک مرض ہے۔
کلید التوحید کلاں ، ص 403، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
جس نے محبتِ الٰہی کے اِس چراغ کو خانۂ شریعت میں محفوظ نہ رکھا تو یہ بجھ جائے گا،
عین الفقر، ص : 295،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
#SultanBahoo#SultanulArifeen
طالب اللہ مبتدی ہو یا منتہی اُس پر لازم ہے کہ وہ صبح شام ہر وقت شریعت کو مدِّ نظر رکھے
امیر الکونین، ص : 329)،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
اللّٰہ پڑھیوں پڑھ حافظ ہویوں ناں گیا حجابوں پردا ھُو
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں بھی طالب ہویوں زر دا ھُو
سیئے ہزار کتاباں پڑھیاں پر ظالم نفس نہ مردا ھُو
باجھ فقیراں کِسے نہ ماریا باھوُؒ ایہو چور اندر دا ھُو
#SultanBahoo#SultanulArifeen
رجوع الی اللہ
اولیائے اللہ کا پہلا اور آخری پیغام ہے
اولیائے اللہ کے ہاں ہر عبادت، ہر عمل اور ہر نیت کا مقصود اللہ کی ذات ہے
وہ اللہ سے کم تر کسی درجے کو انسان کے شایان شان نہیں سمجھتے
#SultanBahoo#SultanulArifeen
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ھُو
ہک حرف عشق دا پڑھن نہ جانن بھُلے پھرن بچارے ھُو
لکھ نگاہ جےعالم ویکھےکسے نہ کدھی چاہڑے ھُو
ہک نگاہ جےعاشق ویکھے لکھاں کروڑاں تارے ھُو
عشق عقل وچ خرید نہ کیتا باھُو ؒ اوہ دوہیں جہانیں....
#SultanBahoo#SultanulArifeen
از عین الفقر ✨️💖
کیا تُو آدمی کو محض خاکی و خام سمجھتا ہے؟ ارے اِس فانوس کو خالی نہ سمجھ کہ اِس کے اندر ایک نوری چراغ روشن ہے۔
عین الفقر، ص : 243،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
" مومن جب دین کو ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس کرتا ہے تو تن و مال کو قربان کر دیتا ہے مگر دین کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتا کہ علم و تصدق دین کی حفاظت کے لیے ہے۔"
محک الفقر کلاں
(اللہ بس ماسوا اللہ ہوس)
#SultanBahoo#SultanulArifeen