کہا تھا نا کہ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے، 9 مئی 2025 کو معرکہ حق میں بدترین شکست کے بعد انڈیا نے اپنی اوقات سے باہر نکل کر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دیں تھیں، پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا، آج عالمی ثالثی عدالت سے انڈیا کو منہ کی کھانی پڑی ہے، عدالت نے انڈیا کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا ہے۔
شاباش سیلمان بٹ شاباش
اسکائی سپورٹس عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کرکٹ کے پلٹ فارم پہ کرتا ہے تو مائیکل ایتھرٹن غزہ کے بچوں کے لئے آواز کب بلند کریں گئے ؟ معین علی کو فلسطین کے جھنڈے والا ربن باندھے سے روکا جاتا ہے تو پھر اس پلیٹ فارم کو سیاست کے لئے کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟ سیاست کرو سیاست کے پلٹ فارم پہ کرکٹ کے چینل پہ نہیں واہ جی واہ زندہ باد
اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کے لواحقین کا میت وصول کرنے سے انکار، بہن روتے ہوئے بیان کررہی ہیں۔
ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پاکستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟
کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی
یہ کوٹ لکھپت لاہور ہے جہاں گھر کے دروازے پر فیملی کو لوٹ لیا گیا۔ اس سے پہلے ایسے مناظر کراچی میں دیکھے جاتے تھے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا وہ لاہور کو کراچی بنائیں گے۔ ن لیگ نے سوچا کہ یہ کریڈٹ بلاول کو کیوں جائے، ہم خود ہی لاہور کو کراچی بنا لیتے ہیں۔
آج ریلوے نے سرگودھا سے ملتان براستہ جھنگ ساندل ایکسپریس کا افتتاح کیا ، ایک عرصے سے سرگودھا سے ملتان روٹ پر شیخ وقاص کی گھٹیا ترین ٹرانسپورٹ شالیمار کی اجارہ داری تھی نا یہ کوئی اور ٹرانسپورٹ بدمعاشی سے چلنے دیتے تھے ٹرین کے استقبال کے لیے موجود لوگوں کی تعداد دراصل شیخ وقاص کی ٹرانسپورٹ سے نجات ملنے پر شکرانے کے لیے اکٹھی ہوئی اب اللہ کرے یہ چلتی رہے ناکہ شیخ وقاص لوگ اسے پھر آگ لگوا دیں جیسے پہلے لوڈشیڈنگ کی آڑ میں بندے بھیج کر ٹرین کو آگ لگوا کر بند کروا دی تھی ۔۔۔
پاکستان میں شوگر مافیا کی حکومت ہے صدر وزیراعظم وزیروں سب کی شوگر ملیں ہیں اور یہی شوگر کی پالیسی بناتے ہیں ایک سال کے اندر اندر شوگر مافیا نے اس حکومت کے دوران کیسے چینی کا چکر چلا کر اربوں کمایا یہ شاہزیب خانزادہ کی زبانی سن لیجئے
پہلے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی ایک ٹغہ پاکستان نہ بھیجیں
لیکن جولائی میں اورسیز نے ریکارڈ قائم کردیا
پھر کہا بسنت نہیں منائیں گے
لیکن عوام نے بھرپور بسنت منائی
پھر کہا 14 اگست کو ہر چوک ڈی چوک بنائیں گے
لیکن عوام نے یہ بھی مسترد کردیا
یہ ہے آپکی مقبولیت
آفتاب اقبال معید پیرزادہ وجاہت ایس خان سمیت بیرون ملک براجمان جنرل باجوہ اور فیض کے دائیں اور بائیں والے انٹلیک چول گاٹے تک کرپشن میں دھنسے ہوئے ہیں لیکن آج یہی آزادی کے متوالے ہیں
سید مزمل شاہ کا ماسٹر پیس
راجہ فاروق حیدر اپنے حلقہ کی عوام کا شکریہ ادا کرنے چکار پہنچ گئے ۔
عوام سے خطاب میں انہوں نے کہا وہ کشمیر کی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
انہوں نے عوام کو وزیراعظم کے نعرے لگانے سے بھی روک دیا انہوں نے کہا وزیراعظم کو فیصلہ صرف نوازشریف لریں گے اور وہ ہی فیصلہ بہتر ہوگا
لیہ کے ڈی سی صاحب نے لیہ کو واقعی یورپ بنا دیا ہے۔لیہ میں جین زی کیلیے کھیلوں کے میدان بنائے گئے ہیں سڑکیں خوبصورت ہوئی ہیں۔رحیم یار خان میں وہ کچے کا علاقہ جہاں ادارے جاتے ہوئے ڈرتے ہیں وہاں ٹورنامنٹ ہو رہے ہیں
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی( LA- 17 ) کے عوام نے انتخابی معرکے سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے چوہدری محسن عزیز پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام نے واضح کر دیا ہے کہ وہ خدمت، ترقی اور استحکام کی سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔آزاد کشمیر کے غیور عوام بار بار ثابت کر رہے ہیں کہ وہ کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی انتشاری سیاست اور ریاست مخالف بیانیے کو اور اس کے سہولت کاروں کو دوٹوک انداز میں مسترد کر چکے ہیں۔یہ صرف ایک امیدوار پر اعتماد نہیں بلکہ انتشار کے بیانیے کے خلاف تگڑا عوامی ریفرنڈم ہے۔
وہاڑی ملتان روڈ جو گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اب ڈسٹ فری روڈ بن چکا ہے اور 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ شاہزیب خانزادہ اور وسیم اختر نے پنجاب کو بقیہ صوبوں کے مقابلہ میں اول پوزیشن پر رکھا ہے
مریم نواز کا ایک اور شاہکار آپکی بصارتوں کی نظر
رانا ثنا اللہ موجود ہیں اور نون لیگ حویلی کا امیدوار محسن عزیز موجود ہے نا نواز شریف کا خطاب یہاں نا مریم نواز کا لیکن عوام کی حاضری دیکھ لیں،
کمیٹی والوں نے آ کر کہنا وہ جی ووٹ تو ڈالنے کوئی آیا ہی نہیں سارے لوگ تو ہمارے انقلاب کے منتظر....!!
ہندوستان ایکشن کمیٹی کا دعویٰ تھا کہ کشمیری عوام کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں اور انتخابات میں ریاستی مشینری اپنا جادو دکھا رہی ہے جبکہ آج راولاکوٹ کی بغل حویلی میں کشمیریوں کے اکٹھ نے بوتھا تروڑ جواب دے دیا ہے اور آزاد کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ہے
اور ناظرین 11فروری 2023 کو لکھا گیا کالم “جنرل باجوہ کا بیٹا اور میرا بیٹا “اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ پاکستانی صحافت میں ابصار عالم کا کوئی ثانی نہیں اور مورخ لکھے گا کہ مطیع اللہ جان ابصار عالم کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں ہے
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے یہ وہ نظام ہے جس میں قانون کی بالادستی کے نام پر سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ہزاروں غریبوں کے گھر ناجائز قرار دیکر گرا دئیے لیکن جب امیر لوگوں کی ایک بلڈنگ کا معاملہ آیا تو نقوی صاحب بے بس ہو گئے سب پارٹیاں انکے خلاف متحد ہو گئیں 🤔
یہ ویڈیو اپنے قرب و جوار میں موجود کن کترے سے لازمی شئیر کریں اور اسکو تتے توے پر بٹھائیں!
کیونکہ الجزیرہ، بی بی سی وغیرہ یہ مناظر نہیں دکھائیں گے۔
یہ ہیں اصلی اور نسلی کشمیری بھائی جن سے پاکستان محبت کرتا ہے۔ راجہ ثاقب مجید نے الیکشن جیت کر کن کترے ذلیل کئے ہیں۔