🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
مکمل ستلج فلم ۔🚨🚨مودی نے انڈیا یہ فلم بین کردی گی کیونکہ اس میں پنجاب کے سکھوں کے ساتھ ظلم بربریت جو ہندوں نے کیا وہی دیکھاگیا ہے ۔
فلم دیکھیں اور موج کریں فری میں آپ دیکھ رہے ہو۔
گندی نالی کا کیڑا، جب عمران خان کی حکومت تھی تو پیٹرول 5 روپے مہنگا ہونے پر ہائے غریب مر گیا کا شور مچا رہا ہوتا تھا، اور اب مسخرہ 400 روپے لیٹر پر بسوں میں گھوم رہا ہے۔
Ex-US diplomat, Ambassador Jeffrey Gunter delivered a blunt reality check on an Indian news panel, calling out the propaganda and sharply pushing back on negative narratives around Pakistan’s role. He compared the Indian media to “a bunch of school children”.
First Lady Melania Trump: “Epstein did NOT introduce me to Donald Trump! I have never been friends with Epstein. I never had a relationship with Epstein or his accomplice, Maxwell."
VC FOX NEWS
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------
ایک تندور والے نے بادشاہ کے دربار میں حاضر ہو کر عرض کیا، ’’حضور! روٹی مہنگی کرنا چاہتا ہوں، 2 روپے میں گزارا ممکن نہیں، 5 روپے کر دوں؟‘‘
بادشاہ نے فرمایا: ’’20 روپے کر دو‘‘
تندور والے نے حکم کے مطابق روٹی کی قیمت 20 روپے کر دی، یہ دیکھ کر عوام میں شدید بے چینی پھیلی اور شور برپا ہو گیا، وہ بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوئے، بادشاہ نے فوراً حکم دیا کہ تندور والے کو پیش کیا جائے، پھر اُس سے مخاطب ہو کر کہا کہ ’’میری اجازت کے بغیر تم نے روٹی مہنگی کیوں کی؟، آئندہ تم آدھی قیمت پر روٹی فروخت کرو گے، یعنی 10 روپے میں‘‘۔
یہ سن کر عوام نے جوش و خروش سے نعرے لگائے،’’بادشاہ سلامت زندہ باد!‘‘۔
عوام بھی خوش، تندور والا بھی مطمئن اور بادشاہ بھی سرخرو ہو گیا۔
کہانی کا تعلق پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں میں اُتار چڑھائو سے ہرگز نہیں۔۔!!
(منقول)
🚨🇮🇷 BREAKING: Iran Diplomat claps back at India Jaishankar over his inappropriate remarks.
Iranian official says: “Pakistan is performing a unique role at this very, very dangerous moment… I think the world appreciates it.”
India is clearly jealous over Pakistan’s successful mediation in the Iran–US war.
Pakistan and Iran are trying to avoid nuclear war.
پاکستان کہہ رہا ہے ہے کہ ہسپتال کے اندر افغان طالبان نے اپنا اسلحہ چھپایا ہوا تھا۔
یہ اسرائیل کی play book ہے ۔ یہ exactly وہی کہانی ہے جو اسرائیل دنیا کے میڈیا کو بتاتا. ہے کہ ہسپتال کے نیچے حماس کا اسلحہ ہے ۔
پاکستان افغانستان میں exact وہی کررہا ہے جو اسرائیل نے غزہ میں کیا۔
ایران پھر بھی کچھ نہ کچھ مزاحمت دیکھا رہا ہے لیکن افغانستان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے پاکستان کی فوج کے خلاف ۔
یہ exact وہی ظلم ہے جو اسرائیل نے غزہ پہ حماس پہ فلسطینوں پر کیا ۔
اس وقت پاکستان کی فوج افغانستان کے ساتھ جو کر رہی ہے یہ اندھا دھند ظلم ہے ۔ایک مسلم ملک کے ساتھ جسکے ساتھ پچاس سال تک یگانگت کی بات کرتے رہے۔
علی لاریجانی امریکا کے ساتھ امن ڈیل کرنا چاہتا تھا اسرائیل نے انہیں قتل کردیا
قطر دنیا میں گیس کی ترسیل اور مارکیٹ استحکام کا بڑا ذریعہ تھا اسرائیل نے اس گیس کنویں پر بمباری کردی
حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل دنیا میں امن نہیں چاہتا
۔جوئے کینٹ