Afghan President Ashraf Ghani blames the enemies of Afghanistan for the killing of Dr Tetsu Nakamura & says his killing deprived the country of “a symbol of humanity, compassion,& a real friend.”The Japanese physician was killed on Dec 4 last year in Jalalabad, Nangrahar province
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں جسٹس وقارکو جو مقام حاصل ہے وہ کوئی دوسرا جج حاصل نہیں کر سکتا اس مقام کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے ہیں