میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ میرے پاس فارم 45 بطور ثبوط موجود ہیں۔ میرا مخالف پورے حلقہ NA55 میں کسی پولنگ سٹیشن سے کامیاب نہیں ہوا۔ RO فارم 45 ماننے سے انکاری ہے اور مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کر کہ جتوا رہا ہے۔
انشاللہ اپنے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے!
#GeneralElectionN0W
تیر ٹیڑھا ہو گیا ہے پھٹ گئی کب کی پتنگ
کھال اوڑھے شیر کی گھومیں گدھا لومڑ کے سنگ
داڑھیوں میں اب نہیں تنکا وہاں تو بانس ہے
اسلحہ ہے پاس لیکن پھر بھی اکھڑی سانس ہے
خوف کا عالم یہ ہے کہ سب کو چڑھ جائے بخار
بھول سے بھی سن لے کوئی نام_قیدی 804
جتنے بھی اپلوں کو کل باہر تھا پھینکا آپ نے
مت کے ان کو کس لیئے پھر سے لگے ہیں تھاپنے
کچھ بھی ہو گوہر تو گوہر ہی رہے گا نہ حضور
لگتے ہونگے آپ کو کھجی چھوہارا اور کھجور
دانت ہیں باقی نہ مونہہ میں اور نہ آنتیں پیٹ میں
زنگ خوردہ انکی عقلیں کھوپڑی کے کریٹ میں
جانتے ہیں ہم یہاں پر کیا ہے اچھا کیا برا
بارہا گھونپا ہے کس نے پیٹھ میں اپنی چھرا
ہو رہا ہے جو یہاں جمہوریت کے نام پر
سب ہی سر کو پیٹتے رہ جائینگے انجام پر
آپ کے یوں چاہنے سے کچھ نہیں ہو گا یہاں
آخرش ہو گا وہی چاہے گا جو رب_جہاں
وقت تھوڑا ہے کہا جمہور کا سن لیجیئے
راہ جو سیدھی ہے اب اس راہ کو چن لیجیئے
کوئی نعرہ بھی نہ ہو نہ ب نہ س اور نہ ہی ش
بس إ��يَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔۔
خ۔ا۔
اب ChatGPT کو بھول جائیں اس سے بھی زبردست ٹول Dante Ai آگیا ہے ۔ جس سے آپ ہزاروں نہیں لاکھوں کماسکتے ہیں ۔
آپ سب جانتے ہیں کہ ChatGPT صرف Text Generate کرتا ہے لیکن یہ ٹول Dante Ai آپ کو Text کیساتھ Image بھی دیتا ہے ۔
اس ٹول سے آپ GPT 4 ٹیکنالوجی سے لیس جدید ChatBOT بنا سکتے ہیں ۔ جس کے زریعے آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں۔ اس حوالے سے میں نیچے مزید گائیڈ کرتا ہوں ۔
آج کل Custom ChatBOT کی بہت زیادہ ڈیمانڈ بھی ہے لیکن جتنے بھی ChatBOTs ہیں وہ صرف Text Generate کرتے ہیں ۔
جبکہ Dante Ai کا ChatBOT ٹیکسٹ کیساتھ Image بھی جنریٹ کرکے دے رہا ہے ۔
جیسا کہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ مختلف ٹاپکس پ�� سوالات اور جواب میں Dante Ai ٹیکسٹ کیساتھ Photos بھی دے رہا ہے ۔
آپ Dante Ai کے ChatBOT سے اگر کہیں گے کہ مجھے بتاؤ موبائیل کا کیمرہ کیسے کام کرتا ہے تو یہ آپ کو ناصرف موبائیل کیمرے کی تصاویر شو کرے گا بلکہ تفصیلی بریفنگ بھی دے گا ۔
آپ Dante Ai پیسے کیسے کماسکتے ہیں
آپ اس ٹول سے https://t.co/wg6e2epjrd بنائیں گے ChatBOT
پھر آپ اس ChatBOT کی سروس
Fiverr
Freelancer
UpWork
Linkedin
Twitter X
پر فراہم کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سروس دے کر ہزاروں ڈالر کمارہے ہیں ۔ یہ E Commerce پلیٹ فارمز کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے کمپنیاں اچھی قیمت دیتی ہیں ۔
آپ اپنی ویب سائیٹ پر اس کو لگا سکتے ہیں ۔ اس پر Adsense یاaffiliate لنکس لگاسکتے ہیں ۔ جو لوگ ChatGPT استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی سائیٹ بھی لازمی وزٹ کریں گے کیوں کہ آپ بھی ایک Ai Tool پیش کررہے ہیں تو جولوگ بھی آپ کی سائیٹ وزٹ کریں گے آپ کو Ads سے پیسے ملیں گے اور اگر وہ Affiliate لنک پر جاتے ہیں تو آپ کمیشن سے پیسے کماسکتے ہیں ۔
جبکہ اگر آپ کا اپنا پراڈکٹ اسٹور ہے تو آپ کو اس سے بہترین رزلٹ مل سکتا ہے اور آپ کی Sells میں کافی زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ جو بھی کسٹمر آئے گا وہ پہلے ChatBOT سے ہی معلومات لے گا اور جب اس کو بہترین معلومات تصاویر کیساتھ ملیں گی تو یقینا وہ خریداری کی جانب جائے گا
*ترکی کے میڈیا کی پاکستانیوں سے اپیل*
ہمیں عمران خان🇵🇰 کی ضرورت ہے، تاکہ وہ عالم کفر کے آگے مسلمانوں کےلیئےڈٹ کرکھڑا ہو جاتا ھے۔
عمران خان کی آواز میں جو رعب اور اثر ھے وہ اس وقت دنیا کے کسی لیڈر کی آواز میں نہیں ھے۔
وہ واحد لیڈر ھے جو ہر جگہ اپنی بات منوا لیتا ھے۔
(ترکش اینکر)
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
"ہماری سپانسر شدہ بغاوت کامیاب تو رہی کیونکہ پاک��تان اب ہمارا یوکرین جنگ میں اتحادی ہے، یوکرین کو ہتھیار بھیج رہا ہے لیکن اس کی قیمت یہ ہے کہ 23 کروڑ کے ملک کو ہم نے ایک آمرانہ ٹیل سپن میں جھونک دیا ہے"
#سائفر_ایک_حقیقت #Cypher
بدترین حالات کے باوجود عمران خان ملک چھوڑنے کو تیار نہیں، تعزیرات پاکستان کی کتاب میں لکھا شاید کوئی جرم ہو جس کی بابت ان پہ مقدمہ نہیں بنا، مگر وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔
مخالفین سے برعکس عمران خان، پاکستان میں رہنا اپنی طاقت سمجھتے ہیں۔@HabibAkram
If there were any doubts about women being mistreated in jails, this press conference from this certified criminal should remove all such doubts.
He is so obviously trying to cover up and preempt the horror stories about to break in the media.
Women have never been so mistreated and harassed by the state as they have been by this fascist govt when they were exercising their right to protest peacefully.
تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔
عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بےرحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
انسانی ��قوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کو گلا گھونٹا جاچکا ہے جبکہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ اس کے ساتھ شدید گرم موسم میں ہمارے گرفتار کارکن تنگ و تاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیے گئے ہیں جبکہ کئی ایک کو دورانِ حراست بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
اس یزیدیت کے سامنے سَرنِگوں ہونے کا مطلب بحثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔