یہ معدنی ڈیل نہیں، خون کا سودا ہے!
پہاڑ ہمارے، معدنیات ہماری، سودا کسی اور کا؟
نامنظور ۔ معدنیات بیچنا بند کرو!
ایمرجنسی کے نام پر 12 بیش قیمت معدنی اضلاع کا کنٹرول براہ راست ملٹری کے حوالے۔
یہ دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں، یہ خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضے کی جنگ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا .
پشتو میں کہہ رہا ہے،" میری والدہ کا 9 سال شوکت خانم ہسپتال میں فری علاج ہوا جس پر 5 کروڑ 86 لاکھ روپے عمران خان نے لگائے"۔
لیکن بدقسمتی سے آج اسی غریبوں کے خیر خواہ عمران خان کا علاج نہیں ہو رہا 💔
مطیع اللہ جان 🔥
عمران خان عظیم لیڈر یے،!!
وہ ہسپتال آیا بھی تو ایک بیماری کی وجہ سے آیا, وہ لندن تو نہیں گیا!!
ورنہ تو نواز گیدڑوں کی طرح لندن بھاگ گیا تھا!!
پنجاب پولیس گٹر میں گر کر جانبحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کرتی رہی کہ تم کہو تم نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا ہے۔
ایک ذہنی مریض نے اپنے اقتدار کے لیے پاکستان کو چوروں، ڈاکوؤں اور خون آشام بھیڑیوں کے حوالے کیا ہوا ہے اور پورا ادارہ تماشائی ہے۔
ڈاکٹر عارف پر پرچہ دیا جائے
ڈاکٹر عمران سکندر پر پرچہ دیا جائے
دونوں ڈاکٹروں نے سنگین جرم کیا ہے
ڈاکٹر عارف آپریٹ کیسے کر سکتا ہے ؟ ڈاکٹر عمران سکندر کیسے نشہ دے سکتا ہے ۔
صدیق جان
ملک گیر احتجاج کی کال دو🚨
علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ آگر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے تو فیصلہ خان سے پوچھ کر نہیں بلکہ ہم سب نے خود کرنا ہے۔
آپ فیصلہ کریں آپ کب تیار ہیں