ایک اور گواہی آگئی
یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا
ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے
اختلافِ سیاست اپنی جگہ، مگر کسی بھی قیدی کی صحت کو سیاسی بحث سے الگ دیکھنا چاہیے۔ اگر طبی ضرورت ہو تو اسے بروقت، شفاف اور مناسب علاج ملنا چاہیے۔
#عمران_سے_انقلاب_تک
اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنا ہی ایک سچے رہنما کی علامت ہے۔ جب تک عمران خان کا نظریہ قوم کے دلوں میں زندہ ہے، تب تک انقلابی سفر کو کوئی روک نہیں سکتا۔
#عمران_سے_انقلاب_تک
طلباء GenZ پراس وقت سب سے
بھاری ذمہ داری عائد ہےاور ملک
کےروشن مستقبل کاانحصار بھی
یہ طلباء ہی ہیں27ستمبر کو ملک
کے مستقبل کی خاطر اس Gen Z
کو فرنٹ سےلیڈ کرنا ہوگا کالجوں
یونیورسٹیوں کےنوجوان طلباء کو
فرنٹ سےلیڈ کرنا انتہائی ضرورى
#عمران_سے_انقلاب_تک✌️✌️