ہم نے صلاح الدین ایوبی نہیں دیکھا لیکن خامنہ ای دیکھا اللہ کی راہ میں کیسے لڑتے ہیں
ایران کے پاس سب سے خطرناک ہتھیار اسکی غیرت ہے جو کسی بھی اسلامی ملک میں نہیں🇮🇷❤️
#Iran#Tehran#WeStandWithIran
خبریں آرہی ہیں کہ کراچی میں پولیس نے شیعہ مظاہرین پر گولی چلا دی ہے ہلاکتوں کا خدشہ شیعہ کونسل کو پورے پاکستان میں کینٹس اور جی ایچ کیو پر احتجاج کی کال دینی چاہئے اور یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ عاصم منیر یہ سب کروا رہا ہے،
⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میں مسلمانوں کی خاطر فریاد کرتی ہوں ۔۔🙏
میں پاکستان کے اداروں سے عاصم منیر سے درخواست کرتی ہوں کہ مسلمانوں کے اس مشکل ترین ٹائم پر عمران خان کو رہا کریں اور مسلمانوں کو صرف وہی شخص یونائٹڈ کر سکتا ہے
خدارا مسلمانوں کے زوال کی وجہ نہ بنا💔🙏
خان صاحب اور فیلڈ مارشل کے درمیان ڈیڈ لاک ہے خان صاحب صلح کر لیں۔ صحافی کا سوال
تین مطالبات پر ڈیڈ لاک ہے پاکستانی عوام بتا دیں یا آپ بتا دیں عمران خان کونسا مطالبہ چھوڑ دیں۔
1- رول آف لاء پر عملداری کا مطالبہ چھوڑ دیں؟
2- جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ چھوڑ دیں؟
3- ہیومن رائیٹس اور آئین کی بحالی کا مطالبہ چھوڑ دیں؟
علیمہ خان کا جواب
@Aleema_KhanPK