بلوچستان پر تحریک انصاف کو پورا ڈیٹا شئیر کرنا چاہیے کہ وہاں کتنے حملے ہوئے ہیں کتنے لوگ مرے ہیں کون کون سے علاقے نو گو ایریا ہیں وہاں کی گورننس کا کیا حال ہے مکمل عداد و شمار کے ساتھ سوال کریں کہ بلوچستان پر فوج کی حکومت ہے کیا یہ سارے ملک کو بلوچستان بنانا چاہتے ہیں؟
🚨🚨#BREAKING: Worldwide prominent lawyer bodies demand “end the cycle of detention and judicial harassment of their fellow lawyers @ImaanZHazir and @AdvHadiali.
نقاب پوش مسلحہ افراد منتخب نمائندوں کو گھروں سے اغواء کررہے ہیں، گورنر راج میں اس سے بدتر کیا ہوجائیگا؟
4 سال سے عدم اعتماد کی دلدل سے نہیں نکل پائے۔ مزید تجربات کرنے ہیں سائنسدانوں نے تو بسمہ اللہ کریں۔
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
🚨🚨
جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بننے سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہے اُنکی ڈگری کی بھی تصدیق ہوچُکی ہوگی پھر یکایک کیا بدلا اگر احسن بھون کی ڈگری کے دفاع میں دلیل یہ ہے تو؟
Kinda funny that the federal ministers held press conferences about KP’s deteriorating security situation but didn’t say a word about Balochistan which is under direct military control where today 6 FC soldiers were also killed in an attack!
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں 45 دن کے اندر ترمیم کرکے ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے سویلینز کے لیے ہائی کورٹ میں آزادانہ اپیل کا حق فراہم کیا جائے۔
آج ڈیڑھ سال سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
نہ قانون میں ترمیم ہوئی، نہ اپیل کا حق ملا، نہ فیصلوں کی کاپی دی گئیں۔
ہمارے ملٹری قیدی پچھلے ساڑھے تین سال سے جیلوں میں قید ہیں۔
کسی کی ماں ہر دعا میں انصاف ڈھونڈ رہی ہے۔
کسی کے بوڑھے باپ کی آنکھیں بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں۔
کسی کے بچے بڑے ہو رہے ہیں، مگر اپنے باپ کے سائے کے بغیر۔ نہ جانے یہ ظلم کب ختم ہو گا!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
A video circulating online ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) planned long march purportedly shows young Pakistanis urging people to avoid protests involving violence and vandalism.
The video is AI-generated.
https://t.co/2lCSVjDhmI
”ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹا دے، گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF#LongMarchOnOctober4th
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The wife of Malaysia’s longest serving Prime Minister
Dr. Mahathir Mohamad
Dr. Siti Hasmah Mohamad Ali, has passed away at the age of 100
I remember her for that beautiful, graceful moment when she asked Imran Khan if she could hold his hand
That simple moment of warmth & affection left a lasting impression & will keep her alive in many of our memories
May Allah be pleased with her forgive her & grant her the highest place in Jannat-ul-Firdous...
Ameen
Seeing someone like Hammad Azhar treated this way only further discourages educated youth from entering politics and serving their country. The court reportedly ordered 7 days of physical remand, yet the written order states 17. Every institution is being run like a circus, all to target PTI leaders with trumped-up charges. Yet, like all our leaders behind bars, Hammad’s resolve remains unshaken. @Hammad_Azhar
Great injustice in Lahore ATC Court. In Hammad Azhars case, the ATC Judge pronounced 7 days’ physical remand of Hammad Azhar in open court, in the presence of his lawyers and the media, how can the subsequent written order record 17 days? A judicial order must reflect what was actually pronounced. A 10-day increase in physical custody cannot be treated as a mere clerical correction. This raises serious questions of due process, judicial transparency and the sanctity of orders pronounced in open court.