@Zongers Zong network walo Kam az Kam apnay towers per light janay k bad ka intazam thek kr lo Punjab main Inka ye Haal hai light jaye to signal b Sath khatam
@itx_haniaS@Gladi_Ator1 Tea Tree hair آئل استعمال کریں ہفتے میں دو بار اپکو پہلی دفعہ لگانے کے بعد ہی فرق نظر آ جائے باقی سب فضول کے نسخے ہیں لگانے کے دو گھنٹے بعد نہا لیں
@Gladi_Ator1 ہفتے میں دو دفعہ Tea Tree Hair Oil دو گھنٹے بالوں کی جڑوں میں لگوائیں اور دو گھنٹے بعد نہا لیں بال گرنا مکمل بند ہو جائینگے انشاء اللہ میرے ساتھ بھی یہ مسلہ ہوا بہت کچھ استعمال کیا لیکن ہل اسی سے ہوا ۔۔
جس کے سر پر نیلے پاسپورٹ والا کھانچہ لگایا اگر اس کیلئے بھی کچھ کر لیتے تو شاید معاف کر دیتے
یہ بلیو پاسپورٹ تو چھوڑیں ایک بلیو ٹک پر بھی بک جانے والے لوگ تھے