عمران خان نے پوری طاقت سے اس ملک پر حکومت کی اور اب دھوکہ دینے کیلئے بے اختیار ہونے کا رونا رو رہا ہے۔اگر بطور وزیراعظم وہ اپنے اختیارات استعمال نہیں کر سکا تو پھر اب کس منہ سے اقتدار کی بھیک مانگ رہا ہے۔لکھ لیں عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا۔وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کا اعلان
اگر ڈبو صاحب کی مبینہ دوسری بیگم حال مقیم امریکہ کا تعلق بھی پنکی کے حرم سرا سے ہی ہے تو اس گینگ کا مکمل حرم سرا تو ترکی کے آخری خلیفہ کے حرم سے بھی بڑا ہوگا ناں؟
ڈپٹی سوچنگ🤔🤔
آڈیولیک میں واضح ہےکہ ٹرانسکرپٹ کو لیکر مرضی کے جعلی منٹس بناکرسازش کاڈرامہ کیا۔ عارف علوی نے اپنے انٹرویو میں تصدیق کی کہ نہ تو سازش ہوئی نہ میں اس بیانیہ پر قائل ہوا؛ مگر اسکےباوجود اس شخص نے اسمبلی توڑ کرغیر آئینی اقدام کیا آئین پاکستان کی دھجیاں اڑائیں جس کاحساب دینا ہو گا۔
گندی وڈیوز کا ذکر عمران خان نے حامد میر کے ہاتھوں تنگ آ کر کیا ہے جو ہر پروگرام میں کسی مہمان سے پوچھ لیتا تھا کہ آپ نے وہ وڈیوز دیکھی ہیں!!😀😀@HamiidMirPAK