الحمدلله میں بخیریت ہوں آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا دل سے شکریہ۔ عمران خان کا قافلہ رواں دواں ھے اور انشاءاللہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اب ہماری منزل (حقیقی آزادی) کے حصول سے نہیں روک سکتی۔
کیا پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں پنجاب ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہی ہے؟
(1) ہاں (2) نہیں
اس سروے کے نتائج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیں گے۔
ری ٹویٹ کریں تا کہ سب کی رائے آ جائے۔
علیم خان کا @ImranKhanPTI کو مناظرے کا چیلنج۔۔!!
علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں۔۔میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں۔۔میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں
آپ اپنے ٹی وی چینل سماء میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں
ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا