Champions aren't decided at kickoff.
They're made in the final minutes.
5 days left to compete for a share of the $8M prize pool. �Champions aren't decided at kickoff.
They're made in the final minutes.
5 days left to compete for a share of the $8M prize pool. �Champions aren't decided at kickoff.
They're made in the final minutes.
5 days left to compete for a share of the $8M prize pool. 👇
بڑے بڑے آئے اور گئے- کوئی کہتا تھا انکی سیاست ختم ہو گئی, کوئی ن میں سے ش نکالنے کی بات کرتا تھا, کوئی انہیں بیگناہ جیلوں میں ڈالکر پنکھے اور فرج اتارنے کی بات کرتا تھا, ججوں کا ایک ٹولہ انہیں پارٹی سمیت ہمیشہ کیلئے مٹانے کیلئے سرگرم عمل رہا لیکن انتہائی صبر کیساتھ کٹھن لمحے گزارنے والے نے صرف اتنا کہا تھا "میں اپنا فیصلہ الله پر چھوڑتا ہوں"-
ٹرمپ کو سنبھالنا صرف پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کو آتا ہے: برطانوی اخبار
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سنبھالنے کا ہنر صرف پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو آتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی عالمی تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے کئی عالمی رہنماؤں کو مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے اطالوی وزیراعظم کے حسن کی تعریف کی، برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کو گفتگو کی دعوت کا اشارہ دیا لیکن خود مائیک سنبھال کر بولنے لگے جس سے اسٹارمر کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
اخبار کے مطابق واحد رہنما جنہوں نے ٹرمپ کو اعتماد کے ساتھ سنبھالا، وہ وزیراعظم شہباز شریف تھے۔ شہباز شریف نے ٹرمپ کی فراخدلی سے تعریف کی، اور جب ٹرمپ دوبارہ اسٹیج پر آنا چاہتے تھے تو وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں مؤدبانہ انداز میں روک دیا اور اپنی تقریر جاری رکھی۔
گارڈین نے مزید لکھا کہ تقریب میں ٹرمپ دو گھنٹے تاخیر سے پہنچے اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زائد سے ملاقات کے دوران مزاحیہ تبصرہ کیا کہ "ان کے پاس بہت سا کیش ہے۔" انہوں نے ہنگری کے صدر وکٹر اوربان کے بارے میں کہا کہ "انہیں بہت سے لوگ پسند نہیں کرتے، مگر میں کرتا ہوں۔"
رپورٹ کے اختتام پر اخبار نے کہا کہ شرم الشیخ کی اس تقریب میں اگر کوئی رہنما ٹرمپ کو عزت و سلیقے سے قابو میں رکھ سکا تو وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تھے۔
شوکت خانم میں کتنی لوٹ مار ہے صرف رپورٹ چیک کرنے کی فیس دس ہزار روپے جس میں شوکت خانم کا کوئی خرچہ نہیں ہے ٹیسٹ شوکت خانم میں نہیں ہوا ٹیسٹ کی رپورٹ چیک کرنے پر غریب سے اتنی بھاری فیس پھر کہتے ہیں علاج مفت ہو رہا ہے ۔۔۔۔
حیران کن منظر ہے یہ !
کل کےجلسےکا اصل منظر یہ ہےکہ جلسہ گاہ پیک ہوجانے کی وجہ سے ہزاروں لوگ جلسہ گاہ سےباہر سڑکوں پرکھڑے ہیں. مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگلے الیکشن میں، کم از کم پنجاب میں PTI اور PPP سمیت تمام جماعتوں کی ہرحلقے میں ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی.
❤️
عمران خان حکومت نے پاکستان کو بین الاقوامی سیاسی تنہائی، خطرناک توانائی بحران اور ڈیفالٹ کے دہانے کی طرف دھکیل دیا۔ قبل ازیں مسلم لیگ (ن) حکومت مُلک میں توانائی اور لوڈشیڈنگ بحرانوں پر قابو پا چکی تھی۔
امریکی جریدہ ’بلوم برگ‘
(دسمبر 2023 رپورٹ)
https://t.co/sb4TNtL4vn
مجھے PTI ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی طرف سے آفر آئ کہ عمران خان کی تعریفیں کیا کرو تمہیں سب کچھ ملے گا
عمران ریاض میرے سامنے موٹر سائیکل پر آتا تھا تو میں سوچتا تھا اگر میں بھی کر لیتا تو آگے نکل جاتا لیکن اب عمران ریاض کا انجام دیکھ کر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے بچا لیا، زوہیب بٹ