عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کے CNN کے ساتھ انٹرویو کے مختلف کلپس جن میں انھوں نے اپنے والد کے ساتھ ممکنہ بات چیت کے امکانات، کیسے بری طرح سے ان کی ماضی میں بھی بات چیت کروائی گئی کہ کسی بھی دن اچانک صبح کے تین چار بجے کسی نامعلوم وٹس ایپ نمبر سے کال آیا کرتی تھی اور انھیں بتایا جاتا تھا کہ آج کچھ گھنٹوں کے بعد بات چیت ممکن ہو سکتی ہے-
پھر اچانک کال کاٹ دی جاتی تھی-
جب پاکستان جانے کے لئے ویزہ لینے کی کوشش کی تو آج تک ویزہ ہی نہیں دیا گیا کیونکہ حکمران ڈرتے تھے کہ کہیں ہم لوگ کسی احتجاج میں شامل نہ ہو جائیں۔۔۔
دگر کلپس کمینٹس میں
#KhanIllegallyJailed3Years #ReleaseImranKhan
لاہور میں ایوان عدل کے باہر وکلاء کی کوریج کے دوران پولیس اہلکاروں کا @Aaj_Urdu کے کورٹ رپورٹ ناطق ریحان پر بدترین تشدد۔
پولیس اہلکاروں نے موبائل چھینا اور صحافی ناطق ریحان کو تشدد کرتے قیدیوں کی وین میں بٹھایا
بعد ازاں ایس پی کی مداخلت پر ناطق ریحان کو چھوڑ کر موبائل واپس کیا گیا
@Iamnatiqrehan
جسٹس یحی خان اور جسٹس عالیہ نیلم کے دور میں اگر ایک کورٹ رپورٹر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام سیاسی ورکرز کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا ؟ ویسے یہ پولیس والے انسان ہیں یا درندے ؟؟؟
Today marks three years since the imprisonment of ex Pakistani Prime Minister Imran Khan, as UN experts and human rights organisations condemn his incarceration and mass protests are expected to converge on the prison where Khan is being held.
https://t.co/WGuzABgq52
🚨 FIFA ACQUIRES 10 F-35s FROM THE USA AND LAUNCHES AIRSTRIKES ON UEFA HEADQUARTERS
Infantino claims he has "proof" that UEFA is enriching Uranium and is 2 weeks away from having a nuclear bomb.
Three years after his arrest, Imran Khan remains Pakistan’s most influential politician. From prison, he still calls the shots in Khyber Pakhtunkhwa, where his PTI party runs the provincial government.
https://t.co/NrbQlzsOyM
عاطف شیراز، میانوالی کا ایک کم عمر بچہ اور عمران خان کا حامی، صرف اپنے حلقے میں علیمہ خان کی آمد کی ویڈیو بنانا چاہتا تھا، جہاں لوگ ان کا استقبال کر رہے تھے۔ مبینہ طور پر میانوالی پولیس کے ایک اہلکار نے اس کا موبائل فون چھین لیا، اور جب عاطف نے اپنا فون واپس مانگا تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، گرفتار کیا گیا اور ایک ماہ کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا۔ عاطف ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے؛ اس کے والد چوزے فروخت کر کے گھر کا گزارا کرتے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایسے معمولی وسائل رکھنے والا ایک کم عمر بچہ صرف ایک عوامی اجتماع کی ویڈیو بنانے کی کوشش پر جیل پہنچ گیا۔
In Iran, cochlear implant surgery is for free for deaf children
The State Welfare Organization also supports rehabilitation for over 55,000 deaf kids, with their parents paying maximum $10 each for treatment
In the US, the procedure runs around $100,000
نومئی والے 26 نومبر D چوک والے مریدکے قتل عام والے ۔۔۔
کشمیر میں فورسز شہریوں کی املاک کو آگ لگا رہے ہیں
انجئینر شریف بتائیں گے کہ کیا دین اس فسطائیت کی اجازت دیتا ہے؟؟ ہرگز نہیں