Violence has never solved a problem and it never will.
A life, once lost, can never be brought back. The noise will eventually fade, but the families left behind will carry that pain forever.
Please choose peace over provocation, and wisdom over rage.
#PeaceForKashmir
@UnitedByIK “میری خواہش ہے کہ میں شہید ہو جاؤں، لیکن اب عمر اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ لگتا نہیں یہ خواہش پوری ہو سکے گی۔”
یہ الفاظ محض ایک جذباتی اظہار نہیں تھے، بلکہ ان کے دل کی گہرائیوں سے نکلنے والی ایک دیرینہ آرزو تھے، جو برسوں سے ان کے سینے میں پروان چڑھ رہی تھی۔
Look at this innocent face. Does she look like a terrorist?
No child should ever become a victim of violence. We call for the protection of civilians an end to violence and respect for human rights.
Please stop the bloodshed. Please protect innocent lives.#HumanRightsViolations
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @JAAC__Official@UNHumanRights@BBCUrdu@AJEnglish
ان معصوم بچوں کو دہشت گرد قرار دینے والے حکمرانوں کے احتساب کی گھڑی قریب آ پہنچی ہے۔ ظلم و جبر کے خلاف معصوم بچوں کی یہ پُرامن آواز ایک دن ظلم، غرور اور فرعونی تکبر کی بنیادیں ہلا کر رکھ دے گی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب حق کی صدا بلند ہوتی ہے تو باطل کی طاقت زیادہ دیر قائم نہیں رہتی۔
رحم الله قائداً كرَّس حياته لخدمة الوطن، وترك بصمات خالدة في مسيرة نهضته وإرثاً وطنياً سيظل حاضراً في ذاكرة الأجيال.
May God have mercy on a leader who dedicated his life to serving his nation, leaving a lasting imprint on its path of development and a national
فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کے نام جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا خط:
خط میں لکھا گیا ہیکہ جنرل فیصل نصیر، برگیڈئیر فائق ، چیف سیکرٹری آذادکشمیر و آئی جی آذادکشمیر کے مشکوک کردار کا محاسبہ کیا جائے-
کمشیری قیادت مکمل حکمت عملی کے تحت چل رہے ہیں۔۔۔۔
⛔کور کمیٹی ممبر ارباب ایڈوکیٹ صاحب نے راولاکوٹ شرلاء دھرنا کے سامنے قرارداد پیش کی جس میں قومی اور بین الاقوامی اداروں سمیت ریاست پاکستان کے نامور اشخاص کو راولاکوٹ مدعو کیا گیا
The force behind this terrorism wears a uniform. The Pakistani Army will be held accountable for every single drop of innocent and unarmed Kashmiri blood that has been spilled. Justice may be delayed, but one day those responsible will answer for their actions.