I want to thank everyone who attended our jalsa today, especially our women, from across Pak, making it the biggest ever jalsa in the capital. Thank you also to all those who were unable to get into the jalsagah & were stuck on the roads; & my thanks to all our organisers.
میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطان کون و مکاںﷺ ہیں
یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاج بلالی
🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴
#NewProfilePic
میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطان کون و مکاںﷺ ہیں
یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاج بلالی
🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴🌟🌴
#NewProfilePic
چاند حسرت زدہ سا لگتا ہے
کیا وہاں تک ہے روشنی میری؟
دھوپ اُس کی ہے میرے آنگن میں
اُس کی چھت پر ہے چاندنی میری.
عرفان ستار
#FullmoonNight#SpecialDedication
ظلمتِ شب میں کوئی دیپ جلا کر چلنا
سنگ چلنا ہو تو گھر بار لٹا کر چلنا
بھیڑیے پھرتے ہیں گلیوں میں نگر کی ہر سو
ان درندوں سے ذرا خود کو بچا کر چلنا
قاتل وقت ہمیں سچ ہے مقدم سر سے
ہم نے سیکھا ہی نہیں سر کو جھکا کر چلنا
ساؔنول عباسی
#AllahHuAkbar#Muskan#9thFebBlackDay