@DCLahore@abdulWahabghamd چائنہ اسکیم بلاک D-1 اور جانی پورہ میں بھی پانی کی یہی ابتر صورتحال ہے۔ سیوریج ملا پانی برسات میں تو اور بھی بدتر صورت اختیار کرلیتا ہے۔ جب بھی شکایت کی تو واسا اہلکار پانی پینے کی وڈیو بنا کر شکایت ریزولو کردیتے ہیں ۔
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
API Design Playbook:
Giveaway Alert!!
• Core API fundamentals.
• Clean & scalable design principles.
• Common patterns used in real world systems.
• Practical concepts for interviews & building projects.
(24 hours only & I won't offer this ever again!)
To get it:
1. Like, Retweet & Follow @systemdesignone
2. Reply "Playbook"
Then I'll DM you the details.
🟣 *بنات البرھان لاہور: ایک سالہ علم دین کورس* 🟣
📣 *داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے* 📣
✏️ اپنی ذات کی بہتری اور دینی و علمی ترقی کے سفر کا آغاز کریں۔
✏️ ملازمت پیشہ ، گھریلو خواتین اور یونیورسٹی طالبات کے لئے ہمارے بنیادی علمِ دین کورس کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو دین سے ہم آہنگ کریں۔
👈🏼 *ایپلائی لنک: https://t.co/1C4Yyl75vo* 👉🏼
🌀 *درخواست دینے کی آخری تاریخ: 12 مئی 2024* 🌀
🔖 *تفصیلات:* 🔖
🌸 محدود نشستوں پر داخلے
🌸 صرف آن کیمپس کلاسیں ہوں گی
🌸 یہ ایک سالہ کورس ہے
🌸 کوئی ٹیوشن فیس نہیں
🌸 کلاسیں صرف بروز ہفتہ ہوں گی
🌸 اوقات: شام 5:00 تا 8:30
🌸 صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو بلایا جائے گا
#BanatAlBurhanLahoreAdmissions2024
📢 Admissions Open - One Year Ilm e Deen course۔
In 13 Major Cities of Pakistan 📢
Start a journey towards self-improvement, personal transformation, and enlightenment. Enroll in our Comprehensive Ilm-e-Deen Course for Professionals, Businessmen and University Students and unlock your true potential.
Apply here: https://t.co/mrWD3n19Ck
🗓️ Last date to apply: 28 April 2024
Details:
🔸 Limited seats only
🔸 On-Campus classes only
🔸 Course is Only for Men
🔸 It's one year course and totally free.
🔸 Classes will be on weekends only
🔸 Morning Timings 8:30 AM to 1:00 PM
🔸 Evening Timings 2:00 PM to 6:30 PM
🔸 Only Shortlisted candidates will be called for interviews.
#AlburhanAdmissions2024
🎁 Giving Away 100 Digital System Design, ML System Design, & Newsletter Subscriptions 🎁
𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐞:
✅ Like & retweet
✅ Subscribe to our free weekly newsletter: https://t.co/5teyU77Kjr
✅ Winners get all 3
Happy Thanksgiving ❤️
⏰ The giveaway ends in 72 hours.
Winners will receive an email on how to redeem the rewards on Nov 26.
غزہ میں لرزہ خیز اسرائیلی مظالم بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ہمارے ہاں اس کا تذکرہ بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ اب ہمیں سب کچھ معمول کے مطابق لگنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ گزشتہ روز جبالا کیمپ میں معصوم بچوں اور عورتوں پر ہونے والی تباہ کن بمباری نے ہسپتال والی بمباری بھلا دی ہے ۔۔ ملبوں میں دبے لاتعداد شہداء ہیں اور زخمی ہسپتالوں کے فرشوں پر بے یار و مددگار پڑے تڑپ رہے ہیں ۔۔
ان دنوں غزہ کی حددرجہ قیامت خیز صورتحال سے لاعلم رہنا مجرمانہ غفلت و بے حسی کی انتہا ہوگی۔۔۔ ہم اگر وہاں پہنچ نہیں سکتے تو کیا چیخ بھی نہیں سکتے ؟؟؟ آہ و پکار اور واویلا بھی نہیں کر سکتے ؟؟؟ مدد مدد کی آوازیں بھی بلند نہیں کر سکتے ؟؟؟
خدارا چیخیے !!! شور مچائیے !!! دہائیاں دیں !!! آہ و فغاں کریں !!! جتنا اونچی آواز میں فریاد کر سکتے ہیں کم از کم اس میں کوتاہی تو نہ کریں !!! واللہ یہ دن روزمرہ کی باتوں کے نہیں ہیں ۔۔ چھوڑ دیں تمام موضوعات اور غزہ کو فوکس کیجئیے ۔۔۔ صرف اور صرف غزہ کو ۔۔ وہاں قیامت صغری برپا ہے۔
Forgotten Sunnah
Make Wudu Before Sleep!
These Beautiful Sunnahs are like hidden treasures waiting to be discovered.
To Learn more about Seerah join AlBurhan Seerat Circles.
Apply Link: https://t.co/RwSb6dK9iN
#AlburhanSeeratCircles#phase6
Türkiye.. here we come!
Guess where Baitussalam robotics team is headed next? 🌍✈️
After an impressive victory in NERC at NUST, we're taking our skills to the global stage! We're excited to represent Pakistan on an international level in Türkiye 🇹🇷 . Stay tuned for updates!🤖
🇵🇰 #MoNERobotics #Pakistan
کیا آپ جانتے ہیں؟
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے اور سیدنا علی کرم اللہ وجہہ سے کیا رشتہ داریاں ہیں!
#مرادنبیؐ_سیدناعمرفاروقؓ