@Mnasirbuttt @WaqasSaifi08 @aneelsaeed@mallahghulamali@Mnasirbuttt 12th compulsory subjects kay marks bharhna chayia 1/2 subjects ki improvement ma bhi. Or inko chayia baki maa baap ka soch kay number na katain🥺
2000 km roads
9000 megawatts electricity addition
Electric house
11 hospitals
3 metro bus projects
End of terrorism
Only 3 % inflation
6%
Good governance
In just 5 years
From2013 2018
And pti didnt even start one project in 2 years they are incompetent
#PakistanNeedsNawazSharif
اللہ گواہ ہے میٹرک میں 707 کی جگہ 7007 یا انٹر میں 174 کی جگہ 1074 سٹوڈنٹس کے بھی 11/11 نمبر آجاتے تو خوشی ہی ہوتی لیکن کسی حقدار کو 1000 کی جگہ 950 مل جاتے پر 400 کسی صورت قبول نہیں، کے پی حکومت نے انکوائری کر لی شاباش اب پنجاب حکومت بھی جاگے اور پوسٹ ایگزیم آڈٹ کا اعلان کرے 😶
حکومت کو اس معاملے پر سنجیدہ ہوکر سوچنا ہوگا کہ غیرحاضر رہنے والے کیسے ٹاپ کر گئے، 100 میں سے 102 کیسے آگئے اور رزلٹ کارڈ پر جمع تفریق میں بھی غلطیاں کیوں ہوئیں، یقین مانیں بچے خودکشیاں کرنا چاہتے ہیں، اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے اور حکومت کو عقل دے تاکہ انکوائری کی جاسکے، شکریہ