*قیامت🔥خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی🔥🥀😭👇👇*
*خوددار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا*
*راشن جو آرہا تھا ؛ وہ افسر کے گھر گیا*
*😭😭😭❤🔥❤🔥🥀🥀*
*چڑھتی رہیں مزار پہ چادریں بےشمار*
*باہر جو ایک فقیر تھا سردی سے مر گیا*
Elon Musk's fears about AI have led to battles with Google's Larry Page and OpenAI's Sam Altman.
@WalterIsaacson reports on Musk's longstanding concerns about AI—and the lengths he's going to control its future https://t.co/GY1D4568jU
@haroon_natamam عمران ریاض خان ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے۔ ُان کی واپسی کے حوالے سے کچھ صحافی ٹویٹس کررہے ہیں لیکن ابھی گھر والوں نے بتایا کہ اِس بات میں صداقت نہیں ہے۔
ہم اپریل فول کو روتے ہیں ایک دجالی پارٹی مستقل صرف جھوٹ پر چل رہی ہےرات سے علماء کو مخاطب ہو کر واویلا کر رہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلق قائم ہوا بھائی کہاں ہے دونوں حکومتوں کے مابین کیا گیا معاھدہ؟ جس یہودی کو پورا زور لگا کر دجال نے فرار کروایا یہ اسی یہودی کی کارستانی ہے جعلی اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی اس دجالی پارٹی کے نزدیک ثواب ہے صفدر اعوان کی ویڈیو خان کے بارے تھی اس میں جھوٹ بول کر علماء کا تمسخر اڑایا اس یہودی کو پاسپورٹ خان صاحب نے جاری کیا تھا تمہے یاد ہو کہ نا یاد ہو اپنے گناہ چھپانے کے لئے الزام دوسروں پر؟ الزام آپس میں لگاتے رہیں الگ بات ہے لیکن اگر علماء اور مولویوں کے خلاف روایتی بغض اور دین دشمنی کا معاملہ کیاتو جواب دیں گے