جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے..
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔
لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
💕❤️حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرامؓ *مکہ کی تپتی دھوپ میں طویل پیدل سفر کی وجہ سے شدید تھک گئے۔ انہوں نے اللہ کے رسول سے اس تھکن اور مشقت کی شکایت کی۔آپ نے آرام کرنے یا رکنے کا نہیں کہا، بلکہ ایک حیرت انگیز سائنسی اصول بتا دیا *💕❤️
مولانا نے جلسے میں ایک تقریر کی اس سے آپ اختلاف کرسکتے ہیں انجینیر احمد شریف عطاتارڑ کیساتھ آتے اور اسکا مدلل جواب دیتے یا ایک پریس ریلیز جاری کردیتے انکے پاس اچھا موقع تھا لیکن کسی حکومتی ترجمان نے اسکا جواب نہیں دیا بلکہ بیشمار غلاظتوں کے منہ کھول دیے گئے اور حقیقت یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اندر سے شاباش ویلڈن مولانا کے پیفامات بھجوارہی ہیں
کئی دانشوروں نے پروپیگنڈا سے انکار بھی کیا، مولانا کی محبت میں نہیں بلکہ آپکے تکبر کی وجہ سے؟؟
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
یہ ان تمام بہن بھائیوں کے لیے ہے جو شوگر کے مریض ہیں اس ایکسرسائز کو اپنائیں اور شوگر کی بیماری کو دور بھگائیں ایسی پوسٹیں صدقہ یاریہ سمجھ کر ری پوسٹ کر دیا کریں
#GoodMorning#Pakistanzindabad
عراق پر حملے کے دوران ایک امریکی فوجی اپنے ہاتھوں ایک پورے خاندان کی شہادت پر پچھتاوے سے رو پڑا۔
جب گھر پر میزائل داغا گیا تو معصوم بچے موقع پر ہی شہید ہو گئے اور شوہر بھی شدید زخمی ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ گھر تباہ ہو چکا تھا اور عورت کا سر بھی زخمی تھا۔
یہ منظر دیکھ کر فوجی کا دل بھر آیا۔ وہ ندامت سے اپنے بال کھینچنے لگا اور رونے لگا۔
تب زخمی عورت نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر صبر سے کہا: “یہ سب اللہ کی مرضی تھی۔”
یہ سن کر فوجی کا دل پھٹ پڑا۔
اسرائیلی مصنف میکو پیلیڈ، جو خود اسرائیلی فوج (IDF) میں خدمات انجام دے چکے ہیں، اسرائیلی فوج کے بارے میں موقف سنئیے!
پاکستان کی فوج کیسے غزہ میں امن کا کردار ادا کر سکتی ہے جب اس فوج کا مقصد ہی دہشتگردی ہے۔
“اسرائیلی فوج دنیا کی سب سے بہترین تربیت یافتہ، بہترین سازوسامان سے لیس دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک۔
یہ ایک قابض، جابر فوج ہے۔ انکے پاس جنرلز ہیں اچھا یونیفارم ہے لیکن انکا اصل مقصد صرف دہشتگردی کرنا ہے۔
جد چوھدری ڈی جی شریف دا ابا جن تو بجلی بنا تو پہلے چوھدری دی پیدائش والا جن کڈن دی سوچدا سی اس وقت عمران خان عالمی میڈیا دا سٹار سی۔
سالا دو ٹکے دا ایف اے پاس پھدو کہندا
تم ہو کون۔
https://t.co/APHv6UVPtZ
🔴 قرآن کریم:
’’بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا ہے۔‘‘
وہیل کا دودھ اتنا مرتکز ہوتا ہے کہ یہ پانی میں تحلیل نہیں ہوتا کیونکہ یہ تقریباً 50% چربی ہے۔ اس لیے مچھلی کے بچے سمندر میں دودھ پی سکتے ہیں۔ 🐋🌊