@CMShehbaz الحمدللہ پاکستان کو اللہ نے یہ اعزاز بخشا کہ ہم امن کے علمبردار کہلاے اور دنیا بھر کا اعتماد حاصل ہوا یقینا اس کا کریڈٹ موجودہ حکومت بالخصوص وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل پاکستان کو ہی جاتا ھے اللہ کریم دونوں شخصیات کو مزید استقامت عطاء فرماے۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد ان شاءاللہ
اختلاف اپنی جگہ
لیکن شیخ سمیع الحق شھید کے وہ الفاظ یاد ہے کہ عمران خان تم زلیل ہوکر رھوگے
دعا ہے کہ اس سے اور بھی زیادہ زلیل ھوجاے اور انکے ساتھی
#برگرپارٹی_تتربتر