Rest in peace... Legendary
"Nana Patekar"
💔نانا پاٹیکر چل بسے۔۔
کیسے بتاوں میرے لیے تم کون ہو۔۔۔
سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔
فیم۔۔۔
50 سالہ کیرئیر میں 90 فلموں میں کام کرنے والے
وشواناتھ پاٹیکر
المعروف "نانا پاٹیکر" 75 سال کی عمر میں ریاست گوا میں اپنے فلیٹ میں صبح ساڑھے 5 بجے ہارٹ اٹیک کے باعث چل ب��ے۔
آنجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے 1978 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔
ہندی،تامل،مراٹھی،تیلگو،کننڈا
زبانوں میں کام کرنے والے
نانا پاٹیکر بالی ووڈ کی تاریخ کے ان چند گنتی کے اداکاروں میں شامل تھے جنہیں فلم فیئر نے بہترین اداکار (Krantiveer)، بہترین معاون اداکار (Parinda)، اور بہترین ولن (Angaar اور Apaharan) تینوں کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا۔
اب تک چھپن۔۔۔کرانتی،پرندہ،راجنیتی،
سمیت متعدد مشہور فلموں میں کام کیا اور کئی لازوال کردار نبھائے۔
ناناپاٹیکر کی فلم"ویلکم"کا ہنسی کا"کلپ"آج کے دور میں بھی بے انتہا وائرل ہے۔
نانا پاٹیکر کی اولاد میں صرف ایک بیٹا"ملہار پاٹیکر"ہے۔
انجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے
ماضی میں مختلف انٹرویوز کے دوران تمام مذاہب کا احترام کرنے کی بات کی تھی اور ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انہیں اذان کے الفاظ کے ترجمے سے دلی سکون ملتا ہے۔
ان کے دنیا سے جانے سے دلی افسوس ہوا۔
اللہ ان کے ��اتھ آسانی والا معاملہ کرے۔آمین
(اسد آر چوہدری)
اٹھائیس ویگنیں ہیں ،سترہ شہ زور گاڑیاں ہیں، تین کوسٹرز ہیں، ایک بڑی بس شیخ وقاص صاحب نے دی ہے، اور ایک کنٹینر تیار ہے،
ساؤنڈ سسٹم والے سے بات ہو چکی ہے روٹ بھی بنا لیا ہے،
ہم نے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے سہیل آفریدی،
نہیں ابھی رہتی ہے ورکنگ، محمود اچکزئی
کیا رہتا ہے؟ سہیل آفریدی
وہ ��ندہ جس نے اتنی سی گاڑیوں میں بیس لاکھ بندہ مٹانا ہے،محمود اچکزئی
بحیرہ عرب میں بھارتی بحری بیڑے کو چوہے کی طرح بھگانے پر ہم پاکستانی بحریہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے۔
شیروں کی کچھار میں گھسنے والے بھارتی بحری جہاز کی عبرت ناک پسپائی پر بھارتی رونا دھونا انتہائی بے معنی اور ناقابل فہم ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
علی امین غنڈا پور نے انٹرویو دے کر قید تنہائی کا بیانیہ سمندر برد کر دیا‼️‼️
باندر نمبر 804 جیل میں بیٹھ کر کارٹل چلا رہا تھا۔ اس کو پیغام آ رہے تھے کہ نئی ترامیم ہو رہی ہیں اور خدشہ ہے کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس بن جائیں گے، جس پر اس نے علی امین کو کہا کہ جھتے نکالو اور اسلام آباد پر چڑھائی کرو۔پھر علی امین نے اسلام آباد پر تین چڑھائیں کی، سرکاری مشینری کا جنازہ نکالا، پختونخواہ کے خزانے خالی کئے اور املاک کو اربوں کا نقصان کیا۔
پابلو اسکوبار کا بھی باپ نکلا گولڈسمت کا داماد نچن یاہو۔ بھارتی فلموں کے ولن بھی اس بیغیرت سے ٹویشن لیتے ہوں گے
میری اطلاعات کے مطابق جیل میں آیت نور کے ملزمان خوش اور مطمئن ہیں ۔ ان سے کہا گیا ہے کہ ہفتے ڈیڑھ میں راضی نامہ ہوجائے گا ۔ ملزمان کے والدین آیت نور کے والد کے گھر بھی گئے ہیں ۔
جبکہ ایم این اے بابر نواز کا یہ بیان ہری پور میں زبان زد عام ہوچکا ہے کہ آیت نور کیساتھ زیادتی ہوئی ہی نہیں ۔ بچی چار روز تک کنویں کے اندر زندہ رہی ۔ انہوں نے ڈی این اے رپورٹ کا حوالہ دیا ہے
گوکہ بعد میں ا��ہوں نے اپنے بیان کی تردید کردی ۔
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF صاحب @KP_Police1 @YarMKNiazi
ہم سب کی بچیاں ہیں ۔ اس معاملے کو کرائم برانچ کو دیں ۔ ہری پور کی پولیس نے جو تفتیش کی ہے ۔ اس کی بنیاد پر کبھی انصاف نہیں ہوگا اور یہ کیس خراب ہوچکا ہے یا کردیا گیا ہے ۔
کرائم برانچ اس کیس کی از سرے نو تفتیش کرے ۔
جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر
مشکل کام ہے ناممکن نہی بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دین ۔زندگی کا معاملہ ہے
اتنا مہان کپتان تھا کہ وہ مکمل کنگلا تھا ساری زندگی ایک ٹکا نہی کمایا تھا جب طلاق ہوتی تو میاں بیوی دونوں کی جائداد تقسیم ہوتی یہ کپتان کی عظمت یہ بیان کرتے کہ وہ ایک عورت کی جائداد سے طلاق پر آدھا حصہ لے کر امیر ہوتا یہ مقام لعنت ہے مقام فخر نہی ہے کیا عمران کی آدھی دولت جمائمہ کو نہی ملنی تھی؟
جمائمہ کی نیٹ ورتھ 2002میں بیس ملین پاؤنڈ یعنی دو کروڑ پاؤنڈ تھی اس کا آدھا بارہ ہزار کروڑ کیسے ہو گیا ؟
جمائمہ کے باپ کی ��ولت ڈیڑھ بلین ڈالر تھی یہ 111کروڑ پاؤنڈ بنتے ہیں جبکہ اس کی تین بیویاں ایک رکھیل Laure Boulay تھی تین بیویوں سے چھ بچے اور رکھیل سے دو بچے تھے یعنی آٹھ بچے ٹوٹل تھے یہ 111کروڈ ان سب میں تقسیم ہوئے تھے
لعنتئ کردار جھوٹی کہانیاں گھڑ لیتے ہیں
ائیر بلیو کی فلائیٹ 212 نے 11 بجے شارجہ روانہ ہونا تھا رات مسافروں کو فون کیا گیا کہ پرواز دن 1:15 بجے روانہ ہوگی ، مسافر دن 11 بجے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو بتایا گیا کہ فلائیٹ کلوز ہو چکی ہے ( یہ کوئی ایک نہیں متعدد مسافر تھے) ، چونکہ ریفنڈ پالیسی نہیں ، مسافروں اور ان کے رشتہ دار کہتے ہیں کہ ائیر لائن کے قصور کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑا ۔ رہ جانے والے تمام مسافروں نے لگ بھگ 82 ہزار روپے فی کس کے حساب سے نئی ٹکٹیں خریدیں۔ ہے کوئی پوچھنے والا ؟
@icao @JCS_ICA @IATA@EASA@FAANews@sharjahairport@Alialmidfa@sharjah24@SharjahAir20710
بیوی کو طلاق دینے کے بعد سامان جہیز کے مسنگ ایٹم پر سابقہ شوہر کا خوبصورت پیغام پڑھیں ۔۔
زوجین کی جب علیحدگی ہوجاتی ہے، تو جہیز کا سامان بھی لڑکی والے واپس لے لیتے ہیں، کیونکہ وہ اصولی طور پر انھیں کا ہوتا ہے.
الحمد للہ میرے پاس جو جہیز کا سامان تھا وہ مکمل واپس کردیا گیا، تاھم 8 سال کے عرصے میں بعض سامان استعمال کی وجہ سے ضایع ہوگیا۔۔
مومن کی شان یہ ہونی چاہیے کہ جب کوئی شخص اپنے حق کا مطالبہ کرے تو خوشی اور ��ل سے واپس کرنا چاہیے اس پر ناگواری کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔۔
معمولی چیزوں پر جھگڑا کرنا بےوقوفی ہے۔
میری سابق زوجہ کی طرف سے مسنگ سامان کی لسٹ پیش کی گئی ہے اور یہ سامان بھی واپس کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، ان شاء اللہ العزیز میرے بچوں کی والدہ ماجدہ کا مکمل سامان واپس کروں اور جو حق ہے اس سے زیادہ ہی دوں گا تاکہ احسان اور سخاوت کا مظاہرہ کیا جائے۔۔
نوٹ :
سامان کی لسٹ پر نظر دوڑالیں ۔۔
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر ہے کہ 15 روز پہلے لاپتہ ہونے والی آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔ یہ ٹویٹ لکھتے ہوئے بھی دل کانپ رہا ہے کہ ہم کس بے رحم معاشرے میں رہ رہے ہیں۔ پولیس اور صوبائی حکومت کو اس واقعے پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اس کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق ایسی عبرت ناک سزا ملنی چاہیے کہ آئندہ کسی کو معصوم بچوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہ ہو۔
نیازی دور میں نواز شریف صاحب کو دل کی تکلیف پر بجائے دل کے ہسپتال PIC میں لاتے انھیں سروسز ہسپتال پہنچا دیا گیا وہ تین دن وہاں رھے نیازی کی پنجاب حکومت نے بورڈ بنایا یاسمین راشد شامل تھی 3 دن بعد انھیں PIC لیجانے کا کہا لیکن میاں صاحب نے کہا مجھے جیل واپس کے چلیں۔ کلپ سن لیں ۔
🚨🚨🚨مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا" خیبرپختونخوا میں لشکر بنانے کی بات ہورہی ہے، اگر عوام نے ہی لشکر بنانے ہیں تو پھر ادارے کہاں ہے؟ صوبائی حکومت کیا کررہی ہے؟"۔۔۔ دوسرا سوال آپ کے اسٹیبلشمنٹ کو للکارنے کے بعد پی ٹی آئی سے پابندیاں ختم ہوگئیں، عمران خان کو شفا منتقل کرنے کا فیصلہ بھی آگیا، یہ جے یو آئی کی ڈر کی وجہ سے ہے یا وجہ کچھ اور ہے؟؟؟ مولانا صاحب کا جواب سنیں