رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں
سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا ، جنازے کے ساتھ چلنا، دعوت قبول کرنا، اور چھینک پر ( اس کے «الحمدلله» کے جواب میں ) «يرحمک الله» کہنا۔
(صحیح بخاری ، ١٢٤٠)
خبریں ایسی شاندار آ رہی ہیں کہ مت پوچھو۔۔۔۔دل خوشی سے بھرا ہوا ہے.... ہم مسلمان ہیں ، ہمارا وجود کئی ممالک میں بٹ جانے کے باوجود زبردست ایمانی روح رکھتا ہے۔۔۔۔۔
احد، خندق، تبوک، ،خیبر، شام، عراق، فارس، قسطنطنیہ اور
خراسان ہمارے نعرہ تکبیر کی گونج سن چکے ہیں۔۔۔۔۔۔
#طوفان_الأقصى
ایک ڈاکو کو دبوچ لیا اس کی خوب خاطر تواضع کی
اور ڈاکو کو تھانہ شالیمار میں جمع کروا دیا
الحمدللہ یہ لاہور کی منفرد نوعیت کی کاروائی تھی جس میں ڈاکو بھی پکڑ لیا اس کا اسلحہ بھی پکڑ لیا اور الحمدللہ اپنے مال و جان کی حفاظت کرنے میں اللہ نہ جو مدد کی واللہ نئی زندگی جیسا منظر تھا
گزشتہ رات لوٹنے کے لیے ڈاکوؤں مجھے نے روکا میں نےمزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی
اس دوران مرکزی مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سیکھی گئی سیلف ڈیفنس ٹیکنیکس کام آگئی الحمدللہ مفاہمت کے دوران اس نے مجھ پر فائرنگ کی میں ڈاکوؤں پر جھپٹ پڑا جس سے اس کا پسٹل چھین لیا اور
محض مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کی غرض سے کسی بھی معاملے میں ملوث کرنے (مجھے مورودِ الزام ٹھہرانے) کے خبط میں مبتلا مجرموں کے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے۔
انہوں نے مجھے سائفر والے تماشے کو پورے اہتمام سے بےنقاب کرنے کا ایک موقع فراہم کردیا ہے۔
کل میں کسی لگی لپٹی کے بغیر تمام تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے 17 برس میں (پہلی مرتبہ) بہترین معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک حکومت کا تختہ الٹنے اور ان مجرموں، جو ملک کو تباہی کے گھاٹ اتار چکے ہیں، کو اقتدار میں لانے کیلئے ایک سازش رچائی گئی۔
میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ تفصیلات ٹیلی ویژن پر چلنے والے کسی بھی ڈرامے سے بڑھ کر دلچسپ اور سحر انگیز ہوں گی۔
مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاؤنٹ نے اِس انڈین میجر جو پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے ُاس کی ویڈیوں اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے۔یہ وہ پارٹی ہے جو اِس وقت حکومت کررہی ہے اور یہ وہی میجر ہے جو ہمیشہ کہتا ہے کہ پاکستان کو تباہ کرو حملہ کرو اور پاکستان میں دہشتگردی کرو۔
ایک آزاد، معتبر اور محترم قانون دان/سیاستدان میرے ان خدشات کی تصدیق کررہے ہیں کہ سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کئے جانے کو تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن کے ایک جواز کے طور پر استعمال کرنے کی یہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔
Strongly condemn the illegal raid on Pervez Elahi's home with no respect to the women & family mbrs present. We are seeing the dismantling of democracy in Pak before our eyes. There is no respect for Constitution, SC verdicts, or fundamental rights of the ppl - only law of jungle