3 فروری کو کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا رشیدہ زہری اور اس کی شوہر رحیم زہری کی جبری گمشدگی کے خلاف کل دوپہر تین بجے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا آپ تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے #SaveZehriFamily @NP @BSO_pajjar1967@VBMP5@VeengasJ
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی رعونت اور ابصار عالم صاحب کابیٹا ہونےکی جو قیمت ہمارےبھتیجے نےچُکائی ہےوہ پڑھئیے۔ لیکن حوصلےسےپڑھئیےیہ تحریر آپکو توڑ دےگی۔ ذرا سوچئےجو تحریر آپکو توڑ دےگی تو جِس @AbsarAlamHaider پر بیتی ہے اُنکا درد کیا ہوگا؟ https://t.co/kxxPJkCAfS
Catastrophe in #Syria amidst already catastrophic conditions. The #Syrian people are at their limit. 100s dead/injured, 100s still trapped under rubble, suffocating & in need of help. Response teams are spread thin. intel community to take urgent action.
میں اپنے بھائی عبدالحفیظ کا استقبال پھولوں اور میٹھایوں سے کرنا چاہتی تھی مگر مجھے معلوم نہیں تھا کہ میں وہ بد قسمت بہن ہوں کہ عدالتی حکم پر رہائی کے بعد میرے بھائی اور میرے خاندان پر پھولوں کی بجائے گولیوں کی برسات ہوگی۔
@HamidMirPAK@PirdhanB@MahrangBaloch_
جس طرح لڑ کر آپ لوگوں نے حفیظ بلوچ زہری کو بچائے بلوچ تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ایسی دلیر اور بہادر بہنوں کی ضرورت ہے بلوچستان کو آپ ہمارے سردار اور دستار ہو بلوچستان کو فخر ہے اپنی ایسی بیٹیوں پر جو بندوق سے لڑہ جائے اپنے ��ق کے لیے۔
آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم نے مزاحمت کی بندوق کے بٹ ہم پر وہ مسلسل مارتے رہے ہماری زندگیاں
مولانا صاحب کوئی خدا کا خوف کرو.ان سینکڑوں شہیدوں کے اہل خانہ سے پوچھو ان پہ کیا بیت گئ ھے. قربانیوں کا احترام کریں تاویلیں نہ دیں آپ اور ھم مراعات یافتہ طبقے سے ھیں.آئیں کم از کم عام آدمی کادکھ محسوس ھی کریں اور ا��نی کوتاہیوں کا اعتراف کریں.
For this shaheed almost I did my best we were hoping for miracle..I can’t forget the last moment of his life when he was shouting for life ..Did almost 30 mints CPR and emergency medications my team worked hard to save his life but he was a brain injury I cried for this man