@naeemgemini نے ہزاروں ورکروں کے ساتھ ظلم کیا دھوکہ دے کر گھروں میں بھیجا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پلانٹ بند ہو رہا ہےاور ایک ماہ بعد پلانٹ دوبارہ چل جاتا اور ورکرز کو واپسی کال کی بجائے ایک نوٹس پر فارغ کردیا جاتا ہے۔
#NaeemMukhtarMafia@BBhuttoZardari@AAliZardari@CMShehbaz
رانا صاحب فیصل آباد کا سرمایہ دار ابراہیم فائبرز لمٹیٹڈ اور الائیڈ بنک کا مالک نعیم مختار عمران خان کا بیسٹ فرینڈ اور پی ٹی آئی کا بڑا فنانسر اس پہ ہاتھ ڈالیں تحریک انصاف کی بہت بڑی فنانسنگ رک جائے گی اور انکا فتنہ کم ہو سکتا، نعیم مختار اربوں روپیہ ابتک عمران خان کو دے چکا