Top Tweets for #IbrahimGroup
شیخ نعیم مختار بیوقوف ترین انسان ہے۔ اس سے اچھا تو ان پڑھ ہی اچھے فیصلے کر لیتا۔
@DrIshratHussai1 @naeemgemini
@geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @MManshaOfficial #NaeemMukhtarMafia #IbrahimGroup #ibrahimfibres #JusticforLabourofIbrahim

@naeemgemini اور اس کی نالاق منیجمنٹ نے اس کو ایسی جگہ لا کھڑا کیا ہے جہاں تک اس کی سوچ نہیں جاتی۔ منیجمنٹ رپورٹ سسٹم سب اچھا ہے اس نکمے کو یہ نہیں پتہ چلا
#NaeemMukhtarMafia #ibrahimfibres
#JusticforLabourofIbrahim
@naeemgemini جیسے فراڈئیے شخص کے ساتھ آپکی تصویر دیکھ کر حیران ہوں جس نے اپنے مفادات کے لئے غریب ورکرز کا معاشی
قتل کیا اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے کر دیئے
@DrIshratHussai1 @MManshaOfficial @BBhuttoZardari @HamzaSS @CMShehbaz @AAliZardari #IbrahimGroup #ibrahimfibres

مزدور دوست @PPP_Org حکومت سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ @naeemgemini کے اثاثوں کی تحقیقات کرواے نیب سے۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@PPP_Org
@sherryrehman
@S_HassanMurtaza
@ammaralijan
#NaeemMukhtarMafia #alliedbank #ibrahimfibres #IbrahimGroup @CMShehbaz

@naeemgemini ایک بہت بڑا مافیا ہے جیسے کوئی حکومت ہاتھ نہیں ڈھال سکتی کیونکہ ان کے دم سے ہی تو حکومت چلتی ہے۔
@BBhuttoZardari @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @AseefaBZ #IbrahimGroup #NaeemMukhtarMafia #alliedbank #ibrahimfibres @Ch_ManzoorAhmed
@sherryrehman @MManshaOfficial
الائیڈ بنیک & ابراھیم گروپ آف انڈسٹریز کے مالکان نے منی لانڈرنگ کیسے کی اور آف شور کمپنیاں کیسے بنائی تحقیقات کروائی جائیں نیب سے
@BBhuttoZardari @Ch_ManzoorAhmed @MManshaOfficial @AseefaBZ @ammaralijan @CMShehbaz @RanaSanaullahPK #NaeemMukhtarMafia #IbrahimGroup #ibrahimfibres
Hundreds of workers of Ibrahim Fibres are spending another May Day as unemployed. The company took loans from government to pay their wages but dismissed them. Police arrested workers when they protested. Workers' revolt against this cruel system is both just and necessary.
پاکستان پیپلز پارٹی کو ورکرز کی سپورٹ میں ابراھیم گروپ کے مالکان کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے تاکہ غریب ورکرز کو انصاف مل سکے جلد از جلد کہ کسطرح کرونا کی آڑ میں پرمانٹ ورکرز کو فارغ کیا
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ @CMShehbaz @MManshaOfficial #IbrahimGroup #NaeemMukhtarMafia
@naeemgemini فراڈئیے نے ورکرز کے مستقبل تباہ کر دیئے اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں فصیل آباد میں اپنے ہی لیبر قوانین بنائے ہوئے ہیں
#NaeemMukhtarMafia
#IbrahimGroup
#ibrahimfibres
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@CMShehbaz @Ch_ManzoorAhmed @sherryrehman
@naeemgemini فراڈئیے نے ورکرز کے مستقبل تباہ کر دیئے اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں فصیل آباد میں اپنے ہی لیبر قوانین بنائے ہوئے ہیں
#NaeemMukhtarMafia
#IbrahimGroup
#ibrahimfibres
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@CMShehbaz @Ch_ManzoorAhmed @sherryrehman
Hundreds of workers of Ibrahim Fibres are spending another May Day as unemployed. The company took loans from government to pay their wages but dismissed them. Police arrested workers when they protested. Workers' revolt against this cruel system is both just and necessary.
@RAShahzada1 نیازی کا کرونا میں اپنی مرضی کے صنعتکاروں میں 240 ارب سے زیادہ کے قرضہ جات دیے سرمایہ داروں نے اس SBP Rozgaar Refinance Scheme کی شرائط کو پورا بھی نہیں کیا جیسے کے #IbrahimGroup جس کا مالک نیازی کا بہترین دوست ہے نے قرضہ بھی لیا اور 2000 سے زیادہ مزدور Layyoff کر دیے۔
بلکل درست کہا بھائی اگر کچھ کرنے کا جذبہ ہے تو ابراھیم گروپ مافیا کے خلاف ایکشن لے کر دکھائے جس نے ورکرز کا معاشی قتل کیا نوکریوں سے نکال کے کرونا کی آڑ میں اور پی ٹی آئی دور میں خوب مراعات سے فائدے اٹھائے۔
#IbrahimGroup
#NaeemMukhtarMafia
#IbrahimFibres
#NaeemMukhtarMafia
لعنت ہو ایسے انسان پر جس نے اپنے ہی ورکرز کا معاشی قتل کیا اور پاکستانی عدلیہ کی کیا مثال جہاں سے انصاف ہوتے ہوئے سالوں سال لگ جائیں!!!!
@naeemgemini #IbrahimGroup
@ImranKhanPTI @geonews_urdu @BBCWorld @aaj_urdu @DunyaNews @ilo @ammaralijan @nayadaurpk
ابراہیم اور الائیڈ بنک گروپ کے خلاف پر امن دھرنے پر پولیس کی سیکورٹی دینے کے بجائے غنڈہ گردی اور لاٹھی جارج بھی کیا کوئی ادراہ بھی ورکروں کو انصاف دلانے سے قاصر ۔ہماری نوکری بحال کیں جائے
#IbrahimGroup
@PunjabPoliceCPO @AajKamranKhan @FBRSpokesperson @BBCUrdu @DCFaisalabad
ابراہیم فائبر شاہ کوٹ فیصل آباد مل کے گیٹ پر دھرنا سب ورکر اپنے حق کی خاطر جدوجہد کرتے ہوئے پولیس انتظامیہ کا لاٹھی چارج اور لیبر قومی مومنٹ کا اظہار جکجہتی
#IbrahimGroup
@ammaralijan @siasatpk @BBCUrdu @DCLahore @PunjabPoliceCPO @MediaCellPPP @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan

لیبر #IbrahimGroup پر 8 ستمبر کو #NaeemMukhtarMafia کی ایما پر ہوئے ظلم کے خلاف #Faisalabad میں APC ہوئی جس می سیاسی، مذہبی، وکلا، یوتھ، لیبر، میڈیا کی شخصیات نے شرکت کرکے انتظامیہ فیصل آباد اور مالکان کو سخت پیغام دیا۔
@SirajOfficial @siasatpk @TheEconomist @BBCUrdu
#IbrahimGroup
نے تھانہ بلوچنی کے SHO اصغر کو رشوت دے کے اپنے مزدورں پر لاٹھی چارج کروایا مزدور گیٹ کے سامنے پر امن دھرنا دے رہے تھے کچھ مزدروں کو پکڑ کے حوالات میں بھی ڈال دیا حکومت وقت اس بات کا نوٹس لیں
@DIGOpsLahore @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @CcpoLahore @ilo @thenews_intl

@OfficialDPRPP ابراہیم گروپ ورکر کو بھی سر مدد کر دو 07/09/2020 رات 12:30 بجے پر امن دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور کافی ورکروں کو جیل میں پکڑ کے ڈال دیا 3800 ورکروں کو نوکریوں سے نکا ل دیا ہے مل ملکان نے ہمیں انصاف چائیے شکریہ
#IbrahimGroup
@CcpoLahore @DIGOpsLahore @ilo @City41fsd

#IbrahimGroup
کےساتھ مل کر پولیس تھانہ بلاچنی نے رات 1بجے پرامن دھرنے پر لاٹھی چارج کر دیا مزدور سب زخمی ہو گے کچھ کو پکڑ کے حوالات میں ڈال دیا
@DIGOpsLahore @OfficialDPRPP
اس بات کا نوٹس لیں تا کہ پولیس غنڈہ گردی ختم ہو سکے
@siasatpk @PakPMO @ImranRiazKhan @ARYNEWSOFFICIAL

#IbrahimGroup
کے خلاف پر امن دھرنا جاری تھا کے رات 12.40 بجے پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا غریب مزدور کچھ سو رہے تھے کچھ جاگ رہے تھے اور SHO نے اپنی غلطی بھی مزدور پر ڈال کے پرچہ کر دیا وزیراعظم وزیراعلی اس بات کا نوٹس لیں
@PakPMO @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @9Newstv @AbbTakk

@VoiceOfLabourPk @_NadeemZaidi سب ورکر سو رہے تھے کچھ جاگ رہے تھے سب سے پہلے SHO نے ڈنڈے مارے اور کہا پکر لو سب کو اسی وقت پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا نہتے ورکروں پر اور پرچہ بھی غریب مزدروں پر کاٹ دیا لعنت ایسی سسٹم پر جو پولیس کو لگام نیں ڈال سکا
#IbrahimGroup
@City41fsd @city42 @SAMAATV @BOLNewsOfficial

وزیراعظم عمران خان صاحب حکومت کیا کر رہی ایک مافیا جس نے ہزاروں ورکرز کے مستقبل تباہ کر دیئے نوکریوں سے نکال کے اور پنجاب حکومت خاموش تماشائی کیوں!
@ImranKhanPTI @naeemgemini @SAMAATV @92newschannel @CNN @NailaIdrees94 @Asad_Umar #IbrahimGroup @geonews_urdu @aaj_urdu @Dawn_News
پنجاب پولیس کی نفری #IbrahimFibres کی سیکورٹی ایسے دے رہی جیسے یہ کوئی وزیراعظم ہاؤس ہو وہ بھی ایک مافیا کو جس نے غریب ورکرز کے مستقبل تباہ کر دیئے۔وزیراعظم سے انصاف کی اپیل!
@ImranKhanPTI @PakPMO
@GOPunjabPK @City41fsd
@BBCUrdu @OfficialDPRPP @BBCUrdu @aaj_urdu
نعیم مختار اب آپ کو لیبر کی نوکری بحال کرنا ہی ہوگی نہیں تو باقی رہی سہی غزت بھی جائےگی
@Dawn_com @ExpressNewsPK #IbrahimGroup @ARYNEWSOFFICIAL @92newschannel @BBCUrdu
#alliedbank @ilo @isostandards @OfficialDGISPR @NailaIdrees94 @sayedzbukhari @Asad_Umar @aaj_urdu @naeemgemini
فیصل آباد کے #NaeemMukhtarMafia کے خلاف لیبر #IbrahimGroup کے ورکرز 7ستمبر کو دھرنا دینے جا رہے ہیں کسطرح ورکرز کو غنڈہ گردی سے نکالتے ہیں اور خوف کے مارے پولیسڑ دھاگہ سدھو پورہ گودام میں شفٹ کرنےلگے اب ہوگا مافیا کے خلاف دمادم مست قلندر
@ImranKhanPTI @SAMAATV @aaj_urdu
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















