پاکستان تحریکِ انصاف کے انتخابات زبان زدِ عام ہیں۔پی ٹی آئی کے اندر سے بھی اس بابت تحفظات کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔یہی حال دیگرتمام جماعتوں کے انتخابات کا ہوتا ہے
پھر سوال تو اٹھتا ہے کہ یہ سب کس منہ سے صاف اور شفاف عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں؟
نئی فکر،نیا نظام وقت کا تقاضا ہیں
کرپٹ پارلیمانی نظام وہ خوفناک اژدھا ھے جو ھمارے پاک وطن کے تمام ادارے اور عوام کے تمام حقوق نگل چکا ھے اس اژدھے کو نیست و نابود کرنا ھر پاکستانی شھری پر فرض ھے۔صرف اسلامی صدارتی نظام ھی وہ واحد راستہ ھے جو پاکستانی عوام کے حقوق کا ضامن ھے۔
@dtnoorkhan@MehdiHassain2
معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی نور خان اکاخیل کو عزمِ عالی شان پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں اور بحیثیت سینئر نائب صدر صوبہ خیبر پختونخوا نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#عزم_عالیشان_پارٹی_پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین طاہر عزیز کی صدرات میں اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہواپاکستان میں اسلامی صدراتی نظام کے نفاذ کی جہدوجہد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم فیصلے کئے گئے
#ہماراپاکستان
راشد نوید خان کھیڑا
صوبائی سیکرٹری
اطلاعات