گرمی کی شدت میں اور چلچلاتی دھوپ میں پرندے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں اور بہت سے پرندے پیاس کی وجہ سے بیہوش ہو جاتے ہیں اور مر بھی جاتے ہیں پانی پلانا بہت بڑا صدقہ ھے لہذا
اپنے گھر کی چھت یا بالکونی وغیرہ پر پرندوں کیلیے پانی کا انتظام کر کے رب کی خوشنودی حاصل کریں
"I'm very happy because my mother came to watch my match for the first time. She enjoyed a lot and she's very lucky for me" - Babar Azam ❤️❤️❤️❤️❤️
#HBLPSL9