I’ve met Imran Khan, Pakistan’s ex-PM, many times. I greatly like and admire him as a person, and hope the current leadership in Islamabad will realise how much damage his treatment in prison is doing to Pakistan’s image internationally. He clearly needs urgent medical care.
چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کردی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔
عمران خان کو میں نے کہا کہ ساری قوم آپ کے ساتھ ہے۔ عمران خان نے کہا، باہر جا کر بتاؤ کہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ میری نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں۔ میں نے کہا کہ جس جس نے تمہارے ساتھ ظلم کیا، اسے ہم نہیں چھوڑیں گے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عدالتی آرڈر کی خلاف ورزیاں۔
۱) شفا کے بجاۓ پمز اسپتال لے جایا گیا
۲) ذاتی معالج کو ملنے نہیں دیا گیا
۳) عمران خان کو اسپتال میں شفٹ نہیں کیا گیا
۴)مکمل معائنہ نہیں کیا گیا۔
۵)عدالت کے بجاۓ وزیر اطلاعات نے میڈیا پر صحت سے متعلق گفتگو کر کے مریض کو صحت مند قرار دے دیا۔
🇵🇰 Former #Pakistan Prime Minister #ImranKhan has been returned to jail, after a court ordered him transferred to hospital over claims of poor health.
The 73-year-old cricket star and his wife were sentenced to 17 years of jail last year after facing several graft legal cases ⤵️
ان کا خوف بڑھتا جا رہا ہے یہ ڈرے ہوئے ہیں، جب یہ بیمار ہوتے تو عمران خان کہتا تھا کہ ان کو ساری سہولتیں دے دو۔
لیکن یہ گھٹیا اور کمینے لوگ ہیں
بلکل ٹھیک کہا تھا علیمہ خان نے 🔥
صرف ایک سوال PTI کو کرنا چاہیے خدانخوانستہ اگر عمران خان کو کچھ ہوتا ہے حکومت لکھ کر د ے دیں ہم اپنی ضد منوائیں گے پمز میں ان کو رکھیں گے اپنی مرضی سے انکا علاج کروائیں گے کوئی عدالتی آرڈر نہیں مانیں گے لکھ کر دے دیں اگر عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو اسکا ذمہ دار شہباز شریف ہوگا ذمہ دار ملک کی اسٹبلشمنٹ ہوگی زمہ دار عطاتارڑ ہوں گے ذمہ دار وہ ن لیگ کی قیادت ہو گی جو کہہ رہی ہے عمران خان کو شفٹ نہیں کیا جائے گا یہ سوال ان کے سامنے رکھ دیں ان کے پرخچے اڑ جائیں گے
سید ذیشان