@Waqarkhan پاکستان ہی کی تو،تاریخ میں مثال ملتی ہےقائداعظم کوزیارت میں رکھا علاج کےلیےنہ باہربھیجانہ کراچی نہ لاہوریہ بغیرت حرامخورعادی مجرم ہیں جھاکہ کھلاہواہےظلم جوت جوت کے،اپنی کوئی پہچان ہےنہیں صرف ٹھونسنےآئےہیں اصل غلام یہی ہیں ملک کےنہیں پیسے کے یار ہیں بد بخت!
عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے سے انکار سے متعلق رپورٹس جھوٹی ہیں۔ عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانے کے لیے تیار تھے۔ — ڈاکٹر عظمٰی خان
@Waqarkhan عمران خان کا چہرہ دیکھیں تاثرات دیکھیں خلوص اورمعصویت سے بھرپور چہرے پرپیار کے ساتھ ترس آتا ہے کہ یہ اتنا محب وطن اورمخلص ،بد بخت اسے دکھ دیے گئے یعنی عوام کے حقوق غصب کر گئے اپنی عیاشیوں کے لیے 🥺
@SabaZMOfficial افسر کا بچہ ابھی ڈھنگ سے پائلٹ بنا نہیں تھا کہ پورا ثبوت جہاز اسے پکڑا دیااس سے سنھبالا نہیں گیا زمین پر دے مارا عوام کہیں جہاز کےبجٹ پر سوال نہ کر دے مطیع کو دشمن بنا کر خوب کہانی گھڑی۔۔۔نمونے! 😏