🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
اس گھر کا نظام بہت بہترین ہے انہوں نے بارشوں کے پانی کو پائپ کے زریعے اپنے بور سے کنیکٹ کردیا ہے بارش کا جتنا بھی پانی ہو وہ ضائع ہونے کے بجائے ان کے بور کو ریچارج کرتا ہے ۔ یعنی پانی محفوظ ہوجاتا ہے ۔ جس کو یہ بعد اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ۔
علیم ڈار کرکٹ ایمپائر نگ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد خاموش اپنی زندگی گزار سکتا تھا لیکن علیم ڈار نے انسانیت کی خدمت کرنا اپنا فریضہ جانا اور اس کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
ن لیگ تو خیراتی جماعت،یہ 8 فروری 2024 الیکشن میں بھی دھاندلی سے اقتدار میں آئی،یہ اب آزاد کشمیر میں بھی دھاندلی سے اقتدار میں آنا چاہ رہی۔۔شرجیل میمن
دھاندلی کی باریک وارداتیں کرنے والی پیپلز پارٹی دھاندلی ��ا شور مچا رہی،قیامت کتنے بجے ہے۔۔مریم نواز
بس کرو پگلو۔۔اب رلاؤ گے کیا۔۔
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
ایک وقت تھا جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول صاحب نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں ایسے الفاظ بولے جو قومی اسمبلی کی کارروائی سے حذف کر دئیے گئے اب یہ دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کے خلاف ایسی باتیں کر رہے ہیں جن کو سن کر عمران خان یاد آ جاتے ہیں جنہوں نے انکو اکٹھا کیا
سچ کہا ہے ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے اور پھر عقل سے بھی خدا واسطے کا بیر ہے۔۔۔ پٹوالشیوں کو چوتیا بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے وہسے ؟؟؟
الحمدللہ پنجاب اتنی ترقی کر گیا ہے کہ ایمبولینس اور لوگوں کو ہلنے تک نہیں دیا اور پانی سارا نکال دیا،،،😂😂
دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔