@HafizTSOfficial آج سے پانچ سال قبل مودی حکومت نے یکطرفہ طور پر آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35A کو منسوخ کر کے ناصرف کشمیری قوم اور دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کی بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی خلاف ورزی کی
پروفیسرحافظ محمدطلحہ سعید
نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
#PMML#14August#IndependenceDay
ووٹ کرسی کا
ووٹ مرکزی مسلم لیگ کا
ووٹ خدمت والوں کا
ووٹ نظریہ پاکستان کے محافظوں کا
ووٹ امت مسلمہ کے غمخواروں کا
ووٹ اسلام کا علم بلند کرنے والوں کا
ووٹ خدمت خلق اور فلاحی انسانیت کا کام کرنے والوں کا
ان شاءاللہ العزیز____
🤍🇵🇰💚
#VoteKursiKa#انتخابی_نشان_عمران_خان