Urgent Appeal! A 16-year-old girl was abducted by six armed men from DHA Lahore in broad daylight on Feb 12 and remains missing. Her family is in unbearable pain, pleading for the Punjab govt to take action
ضلع گجرات کے گاؤں کھوہار میں درندگی کا شکار ہونے والی معصوم کلی زہرا جنید کے گھر سے نکلنے کی یہ آخری ویڈیو ہے، گڑیا سے کھیلنے والی گڑیا کو کس بات کی سزا ملی ایسے جانوروں کو بیچ چوراہے لٹکانا چاہیے۔ 😔
معلوم نہیں یہ زمین کب پھٹے گی اور ہم نفسیاتی مریضوں کو نگل لے گی بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں، کھوہار کی پانچ سالہ زہرا جنید کے بیہمانہ قتل اور درندگی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
کیا ایسا معاشرہ جو حیوانیت کی اس انتہا تک کو پہنچ چکا ہے وہ انسانی معاشرہ کہلانے کا مستحق ہے؟ گڑیا سے کھیلنے والی گڑیا کو کس جرم کی سزا ملی بحثیت قوم نہ تو ہم اپنے بزرگوں کو سکھ دے رہے ہیں اور نہ ہی اپنے بچوں کی حفاظت کر سکتے ہیں نہ جانے ان درندوں پر کب قہر خداوندی برسے گا۔
خدارا ��اگیں ! مجرموں کو کیفرِکردار تک پہنچانے کیلئے اپنی آواز بلند کریں قانون کا خوف ہی ایسے جرائم کے سدِ باب کا واحد ذریعہ ہے ایسے واقعات کو عبرتناک سزائیں دینے سے ہی روکا جا سکتا ہے ایسے جانوروں کو بیچ چوراہے پر لٹکانا چاہیے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ��مہ داری ہے کہ ایسے درندوں کی شناخت اور انکے جرائم کو سامنے لا کر نشانِ عبرت بنائیں۔
Mohsin Naqvi is talking about Balochistan while holding a press conference at a cricket venue. Why can’t we find the right people for the right jobs? When are we going to stop suffering coz of favors & favoritism? I hope this criticism of mine won’t cause any instability in 🇵🇰.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سمجھ سے باہر ہے کہ لاکھوں لوگوں کے شکریہ کا حق کیسے ادا ہو. آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بہت شکریہ. میں اپنے والدین، بھائیوں علی شیر کھوسہ اور ڈاکٹر حسن علی کھوسہ، تمام فینز، پوری پی-ٹی-آئی، صحافیوں خصوصاً عمران ریاض خان، حامد میر، ہارون رشید، طارق متین،
پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات، جرمن وزیر نے بیگ کی تلاشی نہیں دی اور نہ ہی بیگ دیا، سیکیورٹی اہلکاروں کو خدا حافظ کہہ کر جانے لگیں تو پھر کہا گیا آجائیں، یہ تو جناب آپ کو تلاشی تک نہیں دیتے، کتنے مغرور ہیں گورے۔۔۔!!!
یہ پول صرف @tariqmateen بھائی کی فرمائش پر بنایا جا رہا ہے، ورنہ میں ایسے پول نہیں بناتا۔
طارق بھائی نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان اور میاں نواز شریف میں اگل�� PM کون ہوگا؟
عمران خان کے لئے RT کریں
میاں نواز شریف کے لئے Like کریں
اس پول کا فیصلہ آج رات 12 بجے ہوگا۔
A polite request—
All over the world, all of you people should perform the absent funeral prayer of innocent Ammar Ibad Farooq at your own!!
#JusticeforAmmar
Pakistan Tehreek-e-Insaf expresses deep sorrow and grief over the death of young Ammar. Pakistan is currently in the grip of the worst state oppression and fascism. PTI Press Release https://t.co/snWNKkvzJp
#JusticeforAmmar