میرے والد نے مجھے ایک خواب دکھایہ تھا کہ مجھے یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے اور جب میں نے گولڈ میڈل حاصل کیا تو میرے آنکھیں آڈیٹوریم حال کہ دروازہ تک رہی تھی کہ شاید ابو آجائیں لیکن میری ابو کو گذشتہ کئی ماہ سے ریاستی ادارے اٹھا کہ لے کہ گئے ہیں #SaveMissingPersonsOfSindh
Protest in Toronto against Enforced Disappearances in Sindh
Please join us in the protest for the victims of enforced disappearances in Sindh.
Venue: Toronto City Hall (100 Queen St W)
Time: 4-6 pm
سنا ہے زلزلہ آتا ہے عرش پر محسنؔ
کہ بے گناہ لہو جب سناں پہ بولتا ہے
محسن نقوی
Suna Hai Zalzala Aata Hai Arsh Par #Mohsin
K Bay Gunah Lahoo Jab Sinaan Pay Boltaa Hai
#MohsinNaqvi#Shair#ShairOfTheDay
لاڑکانہ میں طلبہ کی جانب سے 3 روزہ پرامن بھوک ہڑتال آج سے شروع....
سندھ سے جبری طور پر لاپتہ افراد اور کراچی میں پرامن بھوک ہڑتال پر بیٹھی عورتون پر رینجرز کے حملے اور تذلیل کے خلاف ساری سندھ سراپا احتجاج ہے..
#ReleaseMissingPersonsOfSindh#MissingPersonsOfSindh
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے مسنگ پرسنس کمیٹی تاج جویو، نجی اللہ چنہ اور سسئی لوہار کی ملاقات.
کمیٹی کی طرف سے جبری گمشدہ سیاسی سماجی و ادبی کارکنان کی لسٹ دی گئی، سندھ میں جاری جبری گمشدگیوں کے تفصیلات دیئے گئے.
میرے والد نے مجھے ایک خواب دکھایہ تھا کہ مجھے یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے اور جب میں نے گولڈ میڈل حاصل کیا تو میرے آنکھیں آڈیٹوریم حال کہ دروازہ تک رہی تھی کہ شاید ابو آجائیں لیکن میری ابو کو گذشتہ کئی ماہ سے ریاستی ادارے اٹھا کہ لے کہ گئے ہیں #SaveMissingPersonsOfSindh
Rights activists hold hunger strike
to protest against enforced
disappearances in Sindh
Sorath Lohar,the representative of Voice for Missing
Persons,claimed that around 60people had gone missing
#MissingPersonsOfSindh#KarachiPressClub#72HoursHungerStrike
https://t.co/KaxvepiBEC