رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد ( پہاڑ ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا۔
(سنن ابی داؤد، ۴۶۵۸)
طفلٌ لاحول له ولا قوة يكاد يلتقط أنفاسه للحصول على كيس دقيق لأسرته والذين وللأسف فتتهم ألم الجوع ورغم ذلك لم ينجوا منهم لاحقوه واغتالوه بالرصاص.
وما خفي أفضع وأعظم خلف الكاميرات فلعنة الله عليهم هؤلاء الوحوش البشرية إلى يوم الدين.
ملاحظة =
افضحوهم على حقيقتهم القذرة التي بادت مكشوفة.
حدیث کے مطابق نبی ﷺ کے آخری کلمات کیا تھے؟
صحیح بخاری — 4463
صحیح
نبی کریم ﷺ حالت صحت میں فرمایا کرتے تھے کہ ہر نبی کی روح قبض کرنے سے پہلے انہیں جنت میں ان کی قیام گاہ دکھائی گئی ، پھر اختیار دیا گیا ۔ پھر جب آپ ﷺ بیمار ہوئے اور آپ کا سر مبارک میری ران پر تھا ۔ اس وقت آپ پر غشی طاری ہو گئی ۔ جب ہوش میں آئے تو آپ نے اپنی نظر گھر کی چھت کی طرف اٹھا لی اور فرمایا «اللهم الرفيق الأعلى» ” اے اللہ ! مجھے اپنی بارگاہ میں انبیاء اور صدیقین سے ملا دے ۔“ میں اسی وقت سمجھ گئی کہ اب آپ ہمیں پسند نہیں کر سکتے اور مجھے وہ حدیث یاد آ گئی جو آپ حالت صحت میں ہم سے بیان کیا کرتے تھے ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ آخری کلمہ جو زبان مبارک سے نکلا وہ یہی تھا کہ «اللهم الرفيق الأعلى» ۔
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد ﷺ سے ملاقات
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما پیارے نبی ﷺ کی شفاعت اور حوض کوثر کا پانی عطا فرما
آمین ثم آمین
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟
کبھی تو آغازِ باب ہوگا!
جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی،
کبھی تو اُن کا حساب ہوگا!
سحر کی خوشیاں منانے والو،
سحر کے تیور بتا رہے ہیں!
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،
کہ سانس لینا محال ہوگا! 💔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
1948کی ایک نایاب ویڈیو جب کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے پٹھان پہاڑوں سے آئے تھے!
انہیں کیا پتہ تھا کہ جن کے لیے یہ لوگ کشمیر آزاد کروا رہے ہیں ایک دن ڈالرز کی خاطر یہی فوج انہی پٹھانوں اور کشمیریوں پر آپریشن کرے گی۔
#پاکستان_کی_کہانی
میں نے یہ ویڈیو دیکھی اور سچ کہوں تو ڈاکٹر دعا اظہر کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ وہ بتا رہی ہیں کہ بل گیٹس اور پاکستان کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں جو ملاقات ہوئی ہے، اس کا اصل مقصد پاکستان میں زراعت اور بیجوں کے نظام پر قبضہ کرنا ہے۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارے دیسی بیجوں کی بجائے زبردستی جینیاتی طور پر تبدیل شدہ یعنی جی ایم او (GMO) بیج لائے جا رہے ہیں، جنہیں اگانے کے لیے ایک خطرناک کیمیکل گلائفوسیٹ کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ کینسر کی بہت بڑی وجہ ہے اور سبزیوں یا پھلوں کو دھونے سے بھی نہیں نکلتا۔
ویڈیو میں یہ بات سن کر واقعی ڈر لگتا ہے کہ ان بیجوں سے پیدا ہونے والے پھل اور سبزیاں سیڈلیس یعنی بغیر بیج کے ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے کسان خود اگلی فصل کے لیے بیج محفوظ نہیں کر پائیں گے۔ انہیں ہر بار یہ مہنگے بیج باہر کی کمپنیوں سے ہی خریدنے پڑیں گے، اور سارا کنٹرول انہی کے ہاتھ میں ہوگا۔ دعا اظہر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ اگر یہ سب اتنا ہی اچھا ہے تو سعودی عرب اور یورپ نے اس پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ان کا یہ کہنا بالکل خوفناک ہے کہ اگر ہم ان جی ایم او بیجوں کے عادی ہو گئے اور کل کو کسی جنگ یا اختلاف کی وجہ سے ہمیں بیج دینے سے انکار کر دیا گیا، تو صرف چھ مہینے میں ہمارے ملک میں قحط آ سکتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے وہ یہ مشورہ دے رہی ہیں کہ ابھی سے اپنے پاس دیسی بیج محفوظ کرنا شروع کر دو اور جہاں بھی تھوڑی بہت زمین ملے، اپنی سبزی اور گندم خود اگاؤ۔
اس سب کے بعد جب میں نے دیکھا کہ ہمارے شوبز ستارے اس پر کیا ردعمل دے رہے ہیں، تو عمران عباس نے تو ڈاکٹر دعا کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اس اہم مسئلے پر آواز اٹھائی، اور ماریہ بی نے بھی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بل گیٹس کے اس گیم کو سمجھنے کے لیے واقعی عقل کی ضرورت ہے۔
اور جب میں نے تحقیق کی اور مختلف آرٹیکل پڑھے تو یہ بات سامنے آئی کہ گلائفوسیٹ (Glyphosate) کے استعمال اور جی ایم او بیجوں کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی کافی بحث اور مخالفت موجود ہے۔ بہت سی سائنسی رپورٹس میں اس کیمیکل کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کسانوں کے حقوق اور بڑی کارپوریشنز کے اجارہ دارانہ معاہدوں (جیسے کہ بیجوں کاپی رائٹ اور بار بار خریدنے کی پابندی) پر بھی بین الاقوامی سطح پر تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو فوڈ سیکیورٹی اور خود انحصاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے یہ خدکات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں۔
#BillGates #GMOSeeds
جیسے شیر اپنے بچے کی خاطر اس اژدھے سے لڑ رہے ہیں
کیا کبھی شیر سے کوئی اور جانور ایسے اتفاق سے لڑے ہیں اپنے بچے کے لئے ۔۔۔۔
کامیابی چاہتے ہیں تو اتفاق پیدا کریں۔۔۔۔
ایرانی وفد بمقابلہ امریکی وفد:
ایرانی وفد کی قیادت باقر قالیباف کر رہے ہیں، ڈاکٹر قالیباف نے سیاسی جغرافیہ میں گریجوایشن، انسانی جغرافیہ میں ماسٹر اور سیاسی جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کی، عراق کے خلاف 18 سالہ کی عمر میں عملی جنگ لڑی، پاسداران انقلاب میں ترقی کرتے کرتے پاسداران کی ائرفورس کے کمانڈر بنے، ایران کے پولیس چیف بنے، بارہ سال تہران جیسے دنیا کے بڑے شہر کے میئر رہے اور 5 سال سے اسمبلی کے سپیکر ہیں۔
قالیباف کے نائب عباس عراقچی سیاسیات میں ماسٹر اور برطانیہ کی کینٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہیں، 30 سال سے زائد سفارتکاری کا تجربہ، جاپان اور فن لینڈ میں ایران کے سفیر رہے، وزارت خارجہ کے ترجمان رہے، اور بطور سفارتکار ایران کے عالمی دنیا سے ہونیوالے کئی مذاکراتی ادوار کا اہم حصہ رہے
دوسری طرف امریکی وفد میں شامل Jared Kushner کا تعارف ٹرمپ کا داماد ہونا اور Witkoff کا تعارف ٹرمپ کا 40 سال پرانا دوست ہونا جبکہ دونوں کا تجربہ real estate کا کاروبار اور تعلقات کی بنیاد پر عہدے لینا ہے
جس ایران کو دنیا میں دہشتگرد، مذہبی انتہا پسند، دقیانوسی، قدامت پسند اور نہ جانے کیا کیا کچھ بنا کر پیش نہیں کیا گیا، آپ اُس ایران کا چہرہ دیکھ لیں اور امریکہ کا چہرہ دیکھ لیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
عید کے دن آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
بریکنگ نیوز 🚨ترک سیاستدان لائیو کوریج میں کھل کر بول اُٹھا اگر تہران گرتا ہے تو پھر پوری اسلامی دنیا کے تمام ممالک گر جائیں گے تہران امت مسلمہ کا آخری قلعہ ہے جو اس وقت غیرت اور بہادری سے لڑ رہا ہے باقی سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں پچھتاوا رہے جائے گا🔥
پھولوں کے پشاور شہر میں ترقی کا سفر مذید تیز !!
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا