🚨🚨ایمرجنسی مطالبہ
عمران خان کو تین دن پہلے پمز ہسپتال لیکر گئے تھے، مطالبہ کریں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
ملک کا صدر پیپلزپارٹی کا ، ملک کا وزیراعظم ن لیگ کا ، پنجاب کا وزیراعلٰی ن لیگ کا ، سندھ کا وزیراعلٰی پیپلزپارٹی کا ، پختونخوا کا گورنر پیپلزپارٹی کا ، بلوچستان کا وزیراعلٰی کمپنی کا ، گلگت بلتستان کا وزیراعلٰی پیپلزپارٹی کا ، کمشیر کا وزیراعظم کمپنی کا لیکن صوبے عمران خان بنا
کیا شریفین و زردارین میں کوئی صاحب عقل باقی رہ گیا ہے جو یہ بات سنے؟ آپکے پاس پارلیمانی جمہوریت بچانے کا یہ آخری موقع ہے اسکے بعد عسکری صدارتی نظام آئے گا اور آپ دونوں خاندان جانتے ہیں کہ صدارتی انتخاب آپ کبھی نہیں جیت سکتے تو ملک کیلئے نہ سہی اپنی سیاست کیلئے ہی سٹینڈ لے لیں!
قصور میں مسلسل تین سال تک تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ ملنے سے تنگ آ کر درخواست گزار شخص نے فائرنگ کرکے سیشن جج راجہ سکندر الرحمٰن کو قتل کر دیا۔
ایتھے رکھ ملنگی
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد
کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے
یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ جو ( لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی سے )ملاقات ہوئی ہے یہ کوئی شہباز شریف نے نہیں کروائی
یہ ملاقات "انھوں" نے کروائی ہے جن سے خود شہباز شریف پوچھتے تھے کہ میں ملاقات ہونے دوں یا نہ ہونے دوں
مطیع اللہ جان
حیران ہوں آج وفاقی آئینی عدالت کا ایک سال مکمل ہونےپر کیک کاٹا گیا،یادگاری ٹکٹ جاری ہوئی،حیران ہوں کہ میرےملک میں “یومِ سیاہ” کیک کاٹ کر منایا جا رہا اور آزاد عدلیہ کےخاتمےوالےدن یادگاری ٹکٹ جاری ہو رہے،حیران ہوں عدل اور انصاف ہےنہیں جبکہ جج صاحبان کیک کاٹ رہےاور خوشیاں منا رہے۔۔
🚨 ایرانی فورسز کا دعویٰ ہے کہ ایران نے جدید ترین الیکٹرانک وار فئیر ٹیکنالوجی تک دسترس حاصل کرلی، اب ایرانی فضاؤں میں داخل ہونے والا کوئی بھی امریکی ڈرون باحفاظت اتارا جا سکتا ہے۔
🚨عمران خان سے ملاقاتوں کے ذریعے من پسند بیانیہ بنانے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے! ماضی میں ایسا ہوتا ایا ہے اپنے منظور نظر لوگوں کو محسوس وقت پر عمران خان سے ملنے بھیجا جاتا ہے۔اور اپنی مرضی کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
انڈیا نے نیوزی لینڈ میں رسوائی کی داستان رقم کر دی،334کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ٹیم 89رنز پر ڈھیر،244رنز سے عبرتناک شکست،پہلے اوور میں ہی صفر پر 3وکٹیں گر گئی تھیں،روہت،کوہلی اور شریاس کوئی رن نہ بنا سکے،میٹ ہنری نے6وکٹیں لیں
نیتن یاہو کے الیکشن ہارتے ہی میر جعفر دیوانہ وار امریکہ کو معدنیات بیچنے کی کوشش کر رہا ہے روزانہ کی بنیاد پہ کانفرنسین شروع ہوگئی ہیں آخر کیا وجہ ہے؟ کیا اپنی اہمیت کم ہوتی محسوس ہو رہی ہے یا اپنے سب سے بڑے پلر کے گرنے کے بعد نئی صورت حال کی تیاری ہے؟
بلوچستان سے کشمیر تک اس وقت بارود کا ڈھیر بکھرا پڑا ہے اور ایک پاگل ہاتھ میں ماچس اٹھائے اس ڈھیر کے گرد یہ کہتا ہوا گھوم رہا ہے کہ نہیں چھوڑوں گا سب برباد کر ڈالوں گا۔
”آئی جی پولیس کا انٹرویو اچھی بات ہے، کیونکہ آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو بھی پریس کانفرنسز کرنی چاہئیں۔ جب انہیں سیاسی بنایا جا چکا ہے تو بہتر ہے کہ وہ عوام کے سامنے آ کر جوابدہ بھی ہوں۔
اگر آئی جی پولیس کہہ رہے ہیں کہ وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز و ایم این ایز کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ پولیس نے نہیں کیا، تو یہ بھی بتا دیں کہ اس معاملے پر پولیس نے کوئی ٹھوس کارروائی کی؟“ -@Jhagra
ہاں بھئی جنکے 10K سے کم ،،،فا،،لورز،،،، ہیں وہ آج حاضری لگوائیں
آج سے سبکو سپورٹ کیا جائے گا اس پوسٹ کو Rt اور کمنٹس کرنے والے ایک دوسرے کو ،،،فا،،،، کریں