#JIDharnaAgainstBhattaLevy
انشاءاللہ ہمارا دھرنا کامیاب ہوگا ا دھرنے میں جانے والے ل��گ بہادر اور ٹرینڈ ہیں ہم اپنے لیے نہیں اپنی عوام کے لیے دھرنا کر رہے ہیں عوام کو ہمیں ریلیف دینا ہے
Petrol Levy Khatam Kro
حکومت نے عام آدمی پر لیوی کا بوجھ ڈال کر آئی ایم ایف کے ٹارگٹ سے بھی سو ارب روپے زیادہ وصول کر لیے ہیں۔
کل بروز اتوار چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں مظاہرے ہوں گے، عوامی جدوجہد کے سامنے حکومت کوجھکنا ہو گا۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
اپنے حقوق پر ڈاکہ اب نا منظور
حکومت جب تک پٹرول کی قیمت کم نہیں کرے گی لیوی ختم نہیں کرے گی ہم دھرنا دیتے رہیں گے ہماری مزاحمت ��اری رہے گی ان شاءاللہ
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
عوام جماعت اسلامی کو جانتی ہے وہ حق کی خاطر نکلی ہے عوام کی خاطر نکلی ہے پوری عوام امڈ کر ائے گی ان شاءاللہ اپنا ح�� لے کر جائے گی
The public is not an ATM for the government. Stop extracting more from people who are already struggling.
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
تم ظلم دکھاؤ گے کب تک
اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے
جب پانسہ پلٹے گا وہ دن بھی تم دیکھ نا ان شاءاللہ
کشکول توڑنے کا یقین دلا کر، قوم کو بھکاری اور معیشت کو تباہ کرنے والے خوشحالی کی باریاں لگاتے رہے اور عوام بدحال ہوتی رہی۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
اگست کے تاریخی احتجاج کے بعد آج جدوجہد کا اگلا مرحلہ ہے۔ چاروں صوبوں میں بیک وقت چار دھرنے اس عزم کا اظہار ہیں کہ پیٹرول لیوی کے خاتمے تک آواز بلند ہوتی رہے گی۔
آج پنجاب میں وزیر اعلی ہائوس جبکہ دیگر صوبوں میں گورنر ہائوس پر۔۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
پیٹرول لیوی عوام پر مسلط کیا گیا بھتہ ٹیکس ہے، جس نے مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ آج چاروں صوبوں میں چار دھرنے واضح پیغام دے رہے ہیں: عوام کو ریلیف دو، پیٹرول لیوی ختم کرو!
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
We stand outside the seat of power not to request mercy,but to demand justice.
The era of our silent suffering is officially over NOW.
Petrol Levy Khatam Kro
پیٹرول لیوی عوام پر مسلط کیا گیا بھتہ ٹیکس ہے، جس نے مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ آج چاروں صوبوں میں چار دھرنے واضح پیغام دے رہے ہیں: عوام کو ریلیف دو، پیٹرول لیوی ختم کرو!
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
پیٹرول لیوی عوام پر مسلط کیا گیا بھتہ ٹیکس ہے، جس نے مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ آج چاروں صوبوں میں چار دھرنے واضح پیغام دے رہے ہیں: عوام کو ریلیف دو، پیٹرول لیوی ختم کرو!
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
45 دن بعد سردی آجائے گی.. AC چلنا بند ہوجائیں گے اور پنکھوں کی سپیڈ بھی کم ہوجائے گی۔ جس سے بجلی کے بل کم ہو جائیں گے..
ایوارڈ یافتہ وزیر
🚨 TREND STARTS NOW
The people of Pakistan reject the Bhatta Levy.
Today, Jamaat-e-Islami is holding peaceful sit-ins at:
📍 CM House Punjab (Lahore)
📍 Governor House Karachi
📍 Governor House Quetta
📍 Governor House Peshawar
Raise your voice. Join the trend. Demand justice.
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
جماعت اسلامی کے پیٹرول لیوی کے خلاف دھرنوں کے حوالے سے ابھی ٹویٹر پر ٹرینڈ کمپین جاری ہے۔
تمام ساتھی ابھی متحرک ہوں اور اس کمپین کا حصہ بنیں۔
میدان میں کارکن اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں، اب سوشل میڈیا پر ہماری باری ہے۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
کاکڑ صاحب ! یہ فتوے کا مسئلہ نہیں کہ آپ موشگافیاں کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی وکالت کریں، آپ ایک ایسے وقت پر یہ دلائل فراہم کررہے ہیں جب اسرائیل 9 ہزار بچوں سمیت 18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید کر چکا ہے، حماس کی مزاحمت عروج پر ہے، اسرائیل کو سیاسی، اخلاقی اور عسکری شکست کا سامنا ہے، یہ امریکی کاسہ لیسی نہیں تو اور کیا ہے؟ تاریخی حقائق سے منہ موڑ کر ایک قابض اور ناجائز ریاست کو بھلا کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے ، اسرائیل ایک ناپاک وجود ہے، اسے تسلیم کرنے کا درس دینا قائد اعظم سے ہی نہیں بلکہ پاکستان سے بھی غداری ہوگی
شاطی کیمپ (شمالی #غزہ)کے مضافات میں تباہ شدہ #اسرائیلی ٹینک سے اٹھنے والے دھوئیں کی تصویر۔خبر رساں کا کہنا ہے کہ آگے جو آنے والا ہے، ان شااللہ اس سے بھی بڑا ہوگا۔ وہ آپ سے #ضیف کے بیٹوں کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔ #فلسطين_تنتصر
🇵🇸غزہ کے بچوں سے اظہار یکجہتی🇵🇸
ہمارے دل فلسطینی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں
مائیں ”کراچی کے بچوں کا غزہ مارچ“میں بچوں کو شریک کرائیں
اسرائیل ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا
اسماء سفیر
#Children_Gaza_March#Gaza