@SaifinaKhan1 @h_hmemon@SHABAZGIL O jahil modi jis mulk mai hai Pakistan us mulk ko tasleem krta hy …jb k israli k wajood hi sy Pakistan inkari hy to pir israli sy milna kasa…once patwari always patwari
Former Pakistani prime minister @imrankhanPTI agreed to come on the @Mehdihasanshow tonight & take my questions on a range of topics.
If @BBhuttoZardari or @Marriyum_A would like to come on my show to give the Pakistani government's position on all this, I'm ready & waiting.
یہ ٹھنڈا بے شرم آج ارشد کو بہادر صحافی کہہ رہا ہے۔ اور جب وہ ملک سے مجبوری میں گیا تو اسے فرار ہونا کہہ کر مزاق اڑا رہا تھا۔ میں بے شرم بہت دیکھے لیکن اس بے شرم جیسا ابھی تک نہیں۔
“نہایت اہم”
مذکورہ شخص کی تعریف بیان کرنے کی ضرورت نہیں کہ اصلیت آپ سب جانتے ہیں
پھر بھی لوگوں کے ذہنوں میں فتور ڈالنے کی بھونڈی کوشش کو سامنے لانا ضروری ہے کیونکہ یہ جان بوجھ کر غلط انفارمیشن شیئر کرتا ہے اور س��رین شاٹ بھیج کر پیسے وصول کرتا ہے۔
“آئین اس بہروپیے کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں” امید ہے وہاں بھی پیغام پہنچے گا جہاں سے ہدایات لیتا ہے
۔۔
۱: فوجی عدالتوں کے قیام کی منظوری سا��حہ APS اور اس طرح کے دوسرے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو سزاؤں کے لیے دی گئی اور یہ منظوری ن لیگی حکومت نے دی۔ یہ عارضی قانون تھا۔
۲: ادریس خٹک کو پہلے اغوا کیا گیا اور 8 ماہ اس کی گمشدگی معمہ رہی۔ تمام اداروں نے ادریس خٹک کی موجودگی سے انکار کیا، یہاں تک کہ حلف نامے بھی لکھ کر دیے۔
مگر 8 ماہ کے بعد اقرار کیا گیا ادریس خٹک وزارت دفاع کے ایک ماتحت ادارے کے پاس ہے اور اس پر سیکرٹ آفیشل ایکٹ کے تحت کیس فوجی عدالت میں چلایا جائے گا۔ الزام تھا اس نے کچھ معلومات MI6 کے ایجنٹ کو بیچی ہیں۔ تمام کیس پروسیڈنگز خفیہ چلائی گئیں اور ادریس خٹک کے بھائی کی فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستیں پشاور ہائی کورٹ نے مسترد کیں۔
“اس میں عمران خان کا ہاتھ کہاں تھا”؟
انصاف سب کے لیے برابر لکھنے والے اس بہروپیے سے پوچھیں کیا تحریک انصاف کے کارکنان پر جاسوسی کے الزامات ہیں ؟
۳: جب خان صاحب @ImranKhanPTI رینجرز کی کسٹڈی میں تھے اور دو دن تک ان کے وکلا کو بھی ان تک رسائی نہیں تھی تو منصوبہ بندی کہاں بیٹھ کر ہوئی؟
اس منصوبہ بندی کو باہر لوگوں تک کس نے پہنچایا؟ کیا رینجرز بھی خان صاحب کے ساتھ ملی ہوئی تھی؟
در فٹے منہ
۴: کون سی فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا ؟ کور کمانڈر ہاؤس تو کورکمانڈر کی رہائش گاہ ہے۔ اس میں فوجی تنصیب کون سی ہے ؟ (کامن سینس؟)
۔۔
“ایسے یا اس جیسے کسی بھی تنخواہ دار بکاؤ کا ٹوئیٹ دیکھیں تو مجھے ٹیگ کریں۔ اندر تک تسلی کروائی جائے گی”۔
“بی بی اگر خان صاحب @ImranKhanPTI آپ کے مالکوں کے ساتھ ڈیل کر لیتے تو آپ آج ان کے بھی قصیدے لکھ رہی ہوتیں ۔۔ ان کے لیے کالمز لکھتیں اور بتاتیں عمران خان کتنا ضروری ہے اس قوم کے لیے”
۔۔
“آج اسد عمر معتبر ہو گیا سرکاری حاجنوں کے لیے”