بنگلا دیش کی معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے بنگلا دیشی حکومت سے واپسی کے لیے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ :
دوسری جانب بنگلادیشی وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر کا کہنا ہے کہ “ شیخ حسینہ ایک سزا یافتہ مجرم اور مفرور دہشت گرد ہیں، شیخ حسینہ کی واپسی ہتھکڑیوں میں اور سخت نگرانی کے تحت ہو سکتی ہے۔”
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
صادق آباد: رخصتی کے بعد دلہن آشنا کے ساتھ فرار
بارات صادق آباد جا رہی تھی، دلہن نے واش روم کے بہانے گاڑی رکوائی اور آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
`دلہا اور باراتی شاہراہ پر تلاش کرتے رہے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 🫢
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن نے عمران خان کی رہائی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر عمران خان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔
#JenniferRobinson#ImranKhan#HumanRights
’’میرا نہیں خیال کہ ہمیں پاکستان کی فوج کو مالی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھنا چاہیے۔‘‘ امریکی نومنتخب سینیٹر عبدل السید
@AbdulElSayed
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پیپلز پارٹی 24 گھنٹے بھی کھڑی نہیں رہ سکی عمران خان ایک ہی ہے ہر کوئی سٹینڈ نہیں لے سکتا! وقار ملک
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@RealWaqarMaliks
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
@volker_turk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
چیئرمین پی سی بی فیصلہ کرے گا کہ صوبے بننے ہیں اور میں چپ کر کے گھر چلا جاؤں ایسا تو ممکن نہیں ہے۔۔ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ماہرہ خان نے عمران خان کے بیٹوں کی ٹویٹس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے اپنے والد کے بارے میں لکھے گئے الفاظ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ان کے مطابق بیٹوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے والد کو ان کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا جا رہا ہے۔
@MahiraKhan#ImranKhan #Pakistan