حضرت ابوبکر صدیق رض کے دور خلافت میں ایسا فعل کرنے والے کو جو سزا دی گئی تھی مفتی عزیز الرحمن کو بھی وہی سزا دینی چاہیے
تاکہ ایک مثال قائم ہو
آئندہ کسی کی بھی جرات نہ ہو ایسا فعل کرنے کا سوچنے کی
@MaryamNSharif کشمیریوں کا ترجمان ، حق کی ایک پر اثر آواز داغ مفارقت دے گئی ۔ عثمان کاکڑ صاحب آپ کو ہمیشہ حق پرستوں کے قبائل میں یاد رکھا جائے گا
@UsmanKakarPMAP 😥😥
پھول اور عطر کی خوشبو اپنی جگہ مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسینے کی جو خوشبو تھی، دنیا کی کوئی خوشبو اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
PMLN President @CMShehbaz speech in parliament today represented the pain every Pakistani feels watching the abysmal condition of country's economy. His concerns about inflation & continued destruction of economy because of IMF dictation are shared by every Pakistani.
Congratulations @RajaFaisalAzad1
You are Nawaz Sharif's democratic soldier. Inshallah victory will be Nawaz Sharif's statement
Inshallah, Ms. Maryam Nawaz will be on your campaign
Candidate
LA-14 Dhirkot AJK
@SaqibMaroofRaja@UlTalal @MSF_PK786 @MaryamNSharif@Marriyum_A
مجھے انسانیت سے محبت ہے اور میں کافر اور مسلمان سے بہت آگے نکل چکا ۔
اے میرے مولا میرے پڑوسی ملک کے انسانوں کو زندگیاں عطا فرماء ۔ بےشک توں ہر چیز پے قادر ہے ۔
بے شک میرے کشمیر کو چیرنے والوں کی زندگیاں مانگ رہا ۔کیوں کہ میرا نبی صلی علیہ وآلہ وسلم انسانیت کی دعا کیا کرتے تھے