ابھرتے خیبرپختونخوا کے لئے 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں بلے پر مہر لگا کر ہمارا ساتھ دیں۔
عمران خان کے نظریئے کو ووٹ دینے کے لئے نییچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں اور اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں۔
#ابھرتاـخیبرپختونخوا#Vote4Bat
https://t.co/MAdRaVABFz
وزیر اعظم @ImranKhanPTI کی حکم پر احساس راشن رعایت پورٹل کم آمدن گھرانوں اور کریانہ مالکان کی رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
اپنی درخواستیں دیے گئے پورٹل پر آن لائن جمع کروائیں۔
https://t.co/6QQkz7eJTC https://t.co/FKabcQUGNx
By the grace of almighty Allah I'll b rejoining the Cabinet as a minister with the same enthusiasm as before.I'm truly grateful to my leaders @ImranKhanPTI & @IMMahmoodKhan fr an increased trust in me.Expect us to perform with the same passion & higher zeal & zest cz #WeServeYou
ماندل برج کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوۓ کہا کہ دس دن کی اندر اندر ڈیزائن کیلۓ اینجنٸر آینگے، جس کیساتھ میں خود آونگا۔
ساتھ ہی ایک شمولیتی پروگرام بھی ہوا جس میں مختلف پارٹیوں سے لوگ مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔
#KPKUpdates#Bajaur
ضلع باجوڑ
گزشتہ روز ایم پی اے و ڈیڈک چیٸرمین انجینئر اجمل خان نے پشتو ماندل میں جی پی ایس سکول کا افتتاح کیا،
اس موقع پر 102 وینگ کے انجینئر بھی موجود تھے، علاقے کے مکینوں نے کثیر تعداد میں اس افتتاحی پروگرام میں شرکت کی۔
#KPKUpdates#Bajaur
علاقے کے لوگوں سے ایم پی اے اجمل خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں تعلیم روڈز صحت ہمارے ترجیحات میں شامل ہیں انقلابی کام کرینگے جس سے علاقے کے محرومیاں دور ہونگے قوم مطمئن رہیں۔
#KPKUpdates#Bajaur
وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کے وژن اور رہنمائی کے تحت تعلیم اولین ترجیح۔ معیاری تعلیم کو یقینی بناتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت سرکاری سکولوں کے 24 لاکھ طلباء کو فرنیچر فراہم کر رہی ہے۔
#AbTaatNahiKursi
بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول - ایک نصاب ، صحت مند بچے اور جوان یہی ہے نیا پاکستان۔۔۔
خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ دیا جائے گا اب 24 لاکھ سے زائد بچوں کو فرنیچر- صحت مند ماحول, بہتر مستقبل-
#AbTaatNahiKursi
موجودہ حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام پایہ تکمیل تک پہنچ گئے ہے۔
ترقی کا دور ہے مزید ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔خار ماسٹر پلان پر جلد ہی کام شروع ہوجائے گا۔
ایم پی اے اجمل خان کا تقریب سے خطاب
#KPKUpdates#Bajaur
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ°
"We have not sent you (Prophet ﷺ) except as a mercy to the Worlds"
(21:107)
عالم اسلام کو خاتم النبیین، رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ کا یومِ ولادت باسعادت مبارک ہو۔
#عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔
Rabiul Awwal is a month of happiness for evry Muslim and this year @ImranKhanPTI has called for appropriate celebrations.Showing our gratitude to Hazrat Muhammad SAWW is an integral part of achieving Riasat e Madina and @ImranKhanPTI is focused on leading Pakistan towards it.
1/4
محسنِ پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال سن کر گہرا صدمہ اور دکھ ہوا۔
اللہ مرحوم کی روح پر رحمتیں نازل فرمائے اور خاندان اور دوستوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔
#DrAbdulQadeerKhan