عمران خان کا ساتھ دیں،قائداعظم کے بعد یہ پہلا سچا لیڈر ہے۔قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملا ہے شکر کریں اوراس کے لئے دعا کریں۔پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کریں گے۔عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔دنیا بھر میں گرین پاسپورٹ کی عزت ہو گی۔
فوج پر ادارے پر کسی نے تنقید نہیں کی صرف شخصیت پر تنقید کی گئی پاکستان کے عوام اپنی فوج سے پیار کرتے ہیں لیکن ڈرائنگ روم کے فیصلوں کو عوام نے تسلیم نہیں کیا،
آج پھر ایک سیاسی تقریر کی لیکن کہا کہ اب ھم غیر سیاسی ھو جائیں گے۔۔کیوں اپنا مزاق اڑواتے ھو ۔۔دھوکہُ کس کو دے رھے ھو ۔۔آج تم نے زخموں پر مرھم رکھنے کی بجاے نمک چھڑکا ھے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خاندان کی پچھلے چھ سال میں جمع کی گئی دولت کے بارے میں صرف اور صرف حکومت پاکستان کی سرکاری دستاویزات پر مبنی فیکٹ فوکس پر میری خبر چھپنے کے بعد ویب سائیٹ کو بلاک کر دیاگیا ہے۔
اس خبر کا اردو ترجمہ حقائق کی ویب سائیٹ پر:
https://t.co/fpBr1viqH5
شاہ زیب خانزادہ۔
تمہیں قسم ہے تمارے 6 Pack کی۔ جلدی جلدی لندن میں نُون لیگ کے اُس کارکن کا انٹرویو کرو جس نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اُسے عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سُپاری دی تھی۔۔۔۔۔۔
Some scenes from the massive & charged crowds that turned out throughout Gujranwala yesterday seeking justice which is a critical part of our Haqeeqi Azadi struggle.
A massive protest organized by ex Pakistani PM Imran Khan has begun. Thousands have taken to the streets to protest against the 5 year ban on Khan holding public office. LET THE MARCH BEGIN. Watch for yourself:
آج اپنےمارچ کےدوران پیش آنےوالےاندوہناک حادثے جسکےنتیجےمیں چینل5کی رپورٹرصدف نعیم ہم سےجداہوگئیں، پر نہایت رنج و الم کا شکارہوں۔میں الفاظ نہیں پاتا کہ اپنا غم بیان کرسکوں۔ان المناک گھڑیوں میں میری دعائیں اور ہمدردیاں انکےاہلخانہ کیساتھ ہیں۔ہم نےاپنا مارچ آج کیلئےمنسوخ کردیاہے