I'm sorry for not posting about Pakistan's requests for a few hours. At Pakistan's request, I got some sleep. Back on the horse now (at Pakistan's request).
@War_crazy44 نا منا نا، ہم جنگ اور جنگ کو شروع کرنے والوں کو جلدی ختم کرنے کے عادی ہیں۔ پچھلی بار ایک جھٹکا برداشت نہیں کر سکے تھے تو اب ایک اور دے دیں گے
@ASNsharif آپ کو علم ہی نہیں۔ آپ کی سوچ آپ ہی سے شروع ہو کر آپ ہی پہ ختم ہے۔ محلات کے مکین کچے گھروں کے مکینوں سے مکمل ناواقف ہیں۔
نواز شریف کی سیاست کا جو مرکز ہے وہ بھی اب سب کو معلوم ہے اور کیوں ہے وہ بھی معلوم ہے۔ تو اپنی سیاست کے گن گانے کے بجائے شاہ کے وفادار رہو
@ASNsharif او بی بی زیادہ زور نہ لگائیں۔ آپ نے جو مثال پیش کی اس لحاظ سے تو فرعون کی لاش بھی ابھی قائم پڑی ہے۔ اس حنوط شدہ سیاست کے اثرات آپ سمجھ ہی نہیں پائیں گی۔ آپ جیسے ایلیٹ طبقے لوئر مڈل کلاس یا مڈل کلاس طبقے کے مسائل سے مکمل لا علم ہیں۔ اس بدبودار سیاست کے تعفن جتنا ملک بیمار ہو چکا »
الحمداللہ ایک بہت بڑی کامیابی ہوئی ہے۔ پاکستان کے انتہائی موثر ثالثی کے کردار کی مدد سے آبنائے ہرمز کھل گئی۔ اب اڈیالہ کا دروازہ بھی کھول دیں اور پاکستان کا اندرونی امن معاہدہ بھی کر لیں #StraitofIran#StraitOfHormuz