اگر سب آپ سے خوش ہیں تو ضرور آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے سمجھوتے کیے ہیں۔اگر آپ سب سے خوش ہیں تو یقیناً آپ نے دوسروں کی بہت سی خامیوں کو نظر انداز کیا ہوگا ❤️
یا اللہ رمضان کے دن اختتام کو ہیں
اے اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں اور کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
اے اللہ پاک ہمارا بھی نام ان میں درج کر دے جن سے تو نے راضی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔
🤲یااللّٰهﷻ
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
آمین یا رب العالمین
🤲🌹🥀