@RoymukhtarRoy آپ کے خیال میں ہمارا معاشرہ کب تک شخصیت پرستی کے دائرے کی "قید"سے آزادی حاصل کرلے گا
یا پھر
کوئی امید نہیں
کیونکہ
ہمارے معاشرے کے مبلغین آپ جیسے شخصیت پرستی کے علمبردار ہیں
کیا ایسا ہی ہے نہ
@ijazali7 کامیابی نام ہے "تبدیلی"کا
ایک نئی بنیاد رکھنے کا نام کامیابی ہے
ایک ایسی بنیاد جس پر معاشرے استفادہ حاصل کرسکیں اجتماعی طور پر نہ کہ ذاتی طور پر
@ijazali7 دنیا میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علیہ الصلاۃ والسلام تشریف لائے اور تبلیغ کے ذریعے معاشروں کو راہِ راست پر لانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے تو جب انبیاء کرام کو اس طریقے پر کامیابی نہ مل سکی تو یہ علماء کس کھیت کی مولی ہیں