@PTIofficial سہیل افریدی یہ سب سے بڑا منافق انسان ہے جس مقصد کے لیے اس کو وزیر اعلی بنایا کہ یہ عمران خان کو ازاد کرائیں گی یہ بھی غیرت اسٹیبلش کے ساتھ مل گیا
@ZafarItaly اپنے ملک میں دھماکوں کا سراغ نہیں ملتا، مگر سوئزرلینڈ میں موساد کا پورا پلان پکڑ لیا۔ اتنی لمبی چھلانگ تو اولمپک ایتھلیٹ بھی نہیں لگا سکتے😬