@asadrp وزیر اعظم کے وہ دو مشیر ریٹائرڈ بیروکریٹ ہیں ۔ آپ یہ نہیں تزکرہ نہیں کریں گے کیونکہ آپ کا مقصد ذہنوں کو گندہ کرنا ہے۔ اس میں بشیر میمن، افتخار چودھری، مقبول باقر جیسے لوگوں کو بھی پلاٹ ملے ہیں۔ ان کا ذکر آپ ٹیویٹ میں نہیں کریں گے کیونکہ پھر شکوک کیسے پیدا ہونگے۔ گندی صحافت
@asadrp ہم جناب چیف جسٹس گلزار احمد پانامہ کیس کا فیصلہ لکھنے والے جج اعجاز افضل خاں اور پانامہ کیس میں مانیٹر جج جناب اعجازالاحسن کے "قرعہ اندازی" میں پلاٹس نکلنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں یاد رہے چیف جسٹس گلزار احمد بھی پانامہ بینچ کا حصہ تھے
@shafique64@asadrp آپ نے فائز عیسی کی اہلیہ کی چوری بچانے والے ججز مقبول باقر، منظور ملک کو مبارک باد نہیں دی؟ ساتھ تھوڑی مبارک باد افتخار چودھری کو بھی دے دیتے۔
@asadrp@AnsarAAbbasi کیا مڈل طبقہ صرف ٹیکس دینے کہ لیے رہ گیا ہے پاکستان میں
نہ نوکری نہ بعداز نوکری کوہی سہولت
پاکستان میں سیاستدانوں نے جو لوٹا ہے بیوروکریٹس بھی کم نہیں
We Sindhi reject current wave of state sponsored Religious Intolerance/extremism in Peaceful Sindh.
We know Who is behind this foolish statement by Wrong Number Pir Sarhandi! So stop is nonsense activities.
#ArrestPirSarhandi
45
Pir Sarhandi must get arrested not only because he is spreading terrorism to pay 5 million for killing a peaceful man, but also he is going against (Q.A Jinnah's) principles that "Religion is merely a matter between man and God"
Its very harmfully for us.
#ArrestPirSarhandi